مودی نے روس سے تیل کی خریداری روکنے کا یقین دلادیا، چین سے بھی یہی کروائیں گے، امریکی صدر

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں روس سے تیل کی خریداری روکنے کا یقین دلایا ہے، امریکی صدر نے چین سے بھی روسی تیل کی خریداری رکوانے کا بھی انتباہ دے دیا۔



پاکستان اور افغان طالبان کا 48 گھنٹے کے لیے جنگ بندی پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کر دی گئی ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی اس جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔



سپن بولدک: پاکستانی فوج کی کارروائی میں 12 شہری ہلاک، 100 سے زائد زخمی، افغان طالبان ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ قندھار کے ضلع سپن بولدک میں پاکستانی فوج کی جانب سے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 افغان شہری ہلاک جبکہ 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔



پینٹاگون کی منظوری کے بغیرمیڈیامیں کوئی خبر نہیں چلے گی، پینٹاگون

| وقتِ اشاعت :  


پینٹاگون کی نئی پالیسی کے تحت وارڈپارٹمنٹ کی منظوری کےبغیردفاع سےمتعلق کوئی خبر نہیں چلے گی، خبرمیں حساس معلومات نہ بھی ہوں توبھی منظوری لازمی ہے،خبرمیں دفاعی ذرائع کا حوالہ دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔



پاکستان نے یقین دلایا ہے امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات سے بیجنگ کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچے گا، چین

| وقتِ اشاعت :  


چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات بیجنگ کے مفادات اور چین-پاکستان تعاون کو کبھی نقصان نہیں پہنچائیں گے۔



غزہ امن معاہدے پر شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


شرم الشیخ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ امن بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت کئی عالمی رہنماؤں کا غزہ میں امن قائم کرنے کی کوششوں پر خاص طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔