امریکی وسط مدتی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی جاری، پاکستانی امیدوار بھی کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


  واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے وسطِ مدتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم  کچھ حلقوں کے نتائج بھی سامنے آئے ہیں جن میں کئی پاکستانی نژاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ 



افغانستان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی سرپلس رجسٹر کیا’

| وقتِ اشاعت :  


امریکی سرکاری ادارے ’سیگار‘ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق افغانستان نے جولائی 2021 سے جون 2022 کے دوران پاکستان کے ساتھ 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا تجارتی سرپلس رجسٹر کیا جب کہ پڑوسی ملک اس کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔