کیا ہم پاکستان کی سکیورٹی کے ذمہ دار ہیں؟افغان وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


بی بی آردو کےمطابق اتوار کو کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بھی مذاکرات کی ناکامی پر تفصیلی بیان دیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ مذاکرات میں ناکامی پاکستان کے ’غیر معقول اور ناقابل عمل مطالبات‘ کی وجہ سے ہوئی۔



غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگےگا، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی وزیراعظم کی ترجمان  شوش بیڈروسیئن نے اسرائیل کے مؤقف کو  ایک  بار  پھر دہراتے ہوئے واضح کیا ہےکہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی  فورس میں ترکیے کے فوجی دستوں کے شامل کیے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔



انڈونیشیا: نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 54 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کمپلیکس کے اندر واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کم از کم 54 افراد کو مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے، جن میں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔