یوکرین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔
جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوئے ، یوکرین
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان نے بغیر محرم سفر کرنے والی خواتین کو فلائٹ پر سوار ہونے سے روک دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ یوکرین کو تقریباً 6 ہزار نئے دفاعی میزائل اور تقریباً 3 کروڑ پاؤنڈ (4 کروڑ ڈالر) فراہم کرے گا تاکہ خطے میں بی بی سی کی کوریج کو سپورٹ کیا جا سکے اور یوکرین کے فوجیوں اور پائلٹوں کو تنخواہیں ادا کی جاسکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کے صدرولامیرپوٹن کو جنگی مجرم قراردے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی بندرگاہ کے قریب متحدہ عرب امارات کا کارگو جہاز ڈوب گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس نے کہا ہے کہ کیف کی جانب سے غیر جانبداری پر مذاکرات پر رضا مندی کے بعد یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے کچھ حصوں پر متفق ہونے کے قریب ہیں، جس کے نتیجے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کی ایک بڑی جنگ ختم ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: اسرائیلی فوج کی جانب سے 3 فلسطینیوں کو پھانسی دے دی گئی جس کی اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس نے امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر اہم امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد اعلان کردہ تمام افراد روس میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیف: یوکرین میں ہونے والی مسلسل بمباری کے باعث حکام نے دارالحکومت کیف میں فی الفور کرفیو نافذ کردیا ہے۔ کرفیو فی الوقت آئندہ 36 گھنٹوں کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیر کے تعاون سے ایک نیا سکیورٹی فیچر متعارف کروایا ہے۔