غزہ میں بھوک نے مزید 14 افراد کی جان لے لی، اسرائیلی حملوں میں مزید 41 فسلطینی شہید

| وقتِ اشاعت :  


مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث بھوک کا شکار ایک اور نومولود زندگی کی بازی ہار گیا، 14 گھنٹے میں بھوک سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی، صہیونی دہشت گردی کے نتیجے میں امداد کے متلاشی 8 افراد سمیت مزید 41 فلسطینی شہید ہوگئے۔



ٹرمپ کی ٹانگوں میں سوجن ،ہاتھوں پرنیل پڑ گئے

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہاتھ پر گہرے نیل اور ٹانگوں میں سوجن کی وجہ سے طبی جانچ کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق طبی ماہرین نے انہیں کرونک وینس انسفیشنسی میں مبتلا قرار دیا ہے،



بحرین کا امریکا میں 17 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


بحرین نے امریکہ میں 17 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جس میں بوئنگ طیارے، جنرل الیکٹرک انجنز کی خریداری اور امریکی ٹیکنالوجی، توانائی و مینوفیکچرنگ شعبوں میں شراکت داری شامل ہے۔