ریاض: سعودی عرب نے 14 ممالک کے شہریوں کیلئے بلاک ورک ویزہ کوٹہ کا اجرا جون 2025 تک کیلئے معطل کر دیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب نے 14 ممالک کے شہریوں کیلئے بلاک ورک ویزہ کوٹہ کا اجرا جون 2025 تک کیلئے معطل کر دیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جکارتا میں انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران میکرون نے کہا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے، اسرائیل سے متعلق مؤقف مزید سخت کرنا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی حکام نے عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ بندی کے لیے تجارت کا استعمال کیا، تجارت اور ٹیرف پر صدر کے اختیارات محدود کیے تو تنازع دوبارہ بھڑک سکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسٹوڈنٹ ویزوں کے لیے اپائنٹمنٹس کا شیڈول بند کر دیں، کیوں کہ حکومت درخواست گزاروں کی سوشل میڈیا جانچ پڑتال کو وسعت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ سفارتی مشنز کو بھیجے گئے ایک میمو میں،… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہ بھی ہوں اور مزید پابندیاں عائد کی جائیں تب بھی ایران زندہ رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج اب تک غزہ پٹی کے کل جغرافیائی رقبے کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کر چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے غیرقانونی طریقے سے حج کرنے والوں کے خلاف جدت پسندانہ اقدام اٹھاتے ہوئے ڈرون ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانا شروع کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے اس بزرگ شہری کا نام لیگیمین ہے جو صفائی ستھرائی کا کام کرتا ہے جب کہ ان کی اہلیہ بھی ان کی مدد کرتی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کے آئی فون پر 25 فیصد جبکہ یورپی یونین پر 50 فیصد تجارتی ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔