اسلام آباد: وسطی پنجاب خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وسطی پنجاب خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے ملاقات کرکے انہیں وزیر اعظم کی حمایت کے لیے قائل کرنے کی کوششیں کی ہیں تاہم سابق صدر نے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کو ڈرون حملے پر امریکی سفیر کو ملک بدر کردینا چاہیے تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نوشکی حملے میں ہلاک ہونے والے ولی محمد کی لاش ڈی این اے کی تصدیق کیے بغیر ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعملدر آمد میں ایک اور پیش رفت ہو گئی ۔ صوبے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلرز ہی کر کے دیا کریں گے ۔ بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہلمند: افغان پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ ہلمند میں ایک فضائی کارروائی کے دوران اہم طالبان کمانڈرملا منان اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: آسٹریلیا میں زیر تعلیم ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی طالبہ کے اس وقت مزے ہوگئے جب بینک نے اس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 46 لاکھ ڈالر ڈال دیئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حملے میں ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے ڈی این اے کی رپورٹ آنے کے بعد حتمی فیصلہ کر سکیں گے تحقیقات کررہے ہیں حملے میں پاسپورٹ کیسے محفوظ رہا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے دو ہفتے قبل اغواء ہونے والے ڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ چمن بازیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں نامعلوم اغواء کاروں نے پاک افغان سرحدی شہر چمن کے قریب چھوڑ ا اور فرار ہوگئے۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ بلوچستان میں ترقی پسند ، روشن خیال ، سیاسی شعوری جدوجہد کی ہے اور ہماری کوشش رہی ہے کہ ہم بلوچستان میں بلوچ ، پشتون ،