محفوظ پاکستان کے لیے دہشت گردوں کی طرح منشیات فروشوں کا خاتمہ بھی ناگزیر ہے، ڈی جی اے این ایف

| وقتِ اشاعت :  


اٹک: ڈی جی اے این ایف میجر جنرل ناصر دلاور شاہ کا کہنا ہے کہ منشیات کے سدباب کے لئے بین الا قوامی تعاون نا گزیر ہے جب کہ محفوظ پاکستان کے حصول کے لیے دہشت گردوں کی طرح منشیات فروشوں کی سرکوبی بھی ضروری ہے۔



مشتاق رئیسانی گرفتاری ،محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ اکبر حسین درانی سیکرٹری مقرر 35 دیگر افسران بھی تبدیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشتاق رئیسانی کی گرفتاری کے بعد بلوچستان کی بیورو کریسی اور محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ ۔دو دنوں کے دوران 35سے زائد افسران کا تبادلہ کردیا گیا۔ ان میں سابق سیکریٹری خزانہ کے دور کے محکمہ خزانہ کے 20افسران بھی شامل ہیں۔



عوام قوم پرستوں سے مکمل مایوس ہو چکے ہیں ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری صوبائی امیر مولانا فیض محمد مرکزی سرپرست اعلی مولانا قاضی عصمت اللہ صوبائی سیکرٹری جنرل ملک سکندرایڈوکیٹ صو بائی نائب امیر مولانا انوارالدین



وفاقی محکموں میں بلوچستان کے کوٹہ پر دیگر صوبوں کے لوگوں کو بھرتی کیا جارہا ہے ،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کوٹہ پر دیگر صوبوں کے ملازمین کو بھرتی کیا جا رہا ہے گزشتہ دنوں آغاز حقوق بلوچستان پیکیج کے تحت میسکو ( ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی )



بولان پکنک منانے والے تین نو جوان ند ی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


مچھ : بلوچستان کے ضلع بولان میں ندی میں نہاتے ہوئے کوئٹہ کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔۔لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد اور بھوسہ منڈی کے رہائشی تین دوست پکنک منانے کیلئے بولان گئے تھے۔



جمعیت 2002 کی بجائے 1988 سے احتساب کے حق میں ہے ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف مولانا عبدالوسع نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام 2002ء کے بجائے 1988 ء سے احتساب کے حق میں ہے کیونکہ 1988ء سے لیکر 2008ء تک جمعیت علماء اسلام حکومتوں کا حصہ رہی ہیں