پارٹی قیادت خوف سے دبئی یا لندن نہیں گئے خودکو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: نیشنل پارٹی قومی جماعت ہے ایک قومی جماعت ہونے کے ناطے نیشنل پارٹی کا مقصد بلوچستان کے عوام کی بے لوث خدمت کرکے قومی محرومیوں ختم کرنا ہے احتساب اور کرپشن کے خلاف کاروائی نیشنل پارٹی کا بنیادی نعرہ ہے



لا پتہ بلو چو ں کے اہلخا نہ کا احتجا جی کیمپ جا ری ،غفار قمبرانی کا اظہار یکجہتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران ،شہداء کے اہل خانہ کی جانب سے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ2307ویں روز بھی جاری رہابدھ کو نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر عبدالغفار قمبرانی نے لاپتہ افراد ،شہداء کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا



مذاکرات کی حکومتی دعوت مسترد ،کرپشن کے ذمہ داروں کے تعین کرنے تک احتجاج جاری رہیگا ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات اور احتجاج ختم کر نے کا فیصلہ مسترد کر تے ہیں جب تک ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا جا تا اس وقت تک اپوزیشن کا احتجاج جاری رہے گا



مائنز اونر ز نے رائلٹی ٹیکس میں اضافے کا واپس نہ لینے پر مائنز بند کرنیکی دھمکی دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل پاکستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے صدرحاجی شاہنواز کرد نے کہا ہے کہ منرلز پر رائلٹی اور ٹیکس میں اضافہ فوری طور پر واپس نہ لیا گیا تو آج سپین کاریز سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں مائنز بند کر کے شدید احتجاج کرینگے



بلوچستان میں بھائی سے بھائی کو لڑانے کی ہر سازش نا کام بنا دی گئی ہے ملکر صوبہ کی تعمیر کرینگے ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ صوبے میں بھائی سے بھائی کو لڑانے کی ہر سازش ناکام بنادی گئی ہے بلوچستا ن ہم سب کا گھر ہے سب مل کر اس کی تعمیر کریں گے،



بلوچستان میں سیکرٹری خزانہ کرپشن کیس نیب دیکھ رہا ہے ایف آئی اے کی ضرورت نہیں ،سینٹ کمیٹی کو حکام کی بریفنگ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ کی خصوصی اوور سائٹ کمیٹی کا سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار ،سیکرٹری داخلہ کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔نیب حکام نے آگاہ کیا کہ 500سے 600تحقیقاتی افسران ہیں



برطانوی پولیس نے ’’اللہ اکبر‘‘ کے غلط استعمال پر معافی مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


لندن: یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ مغربی میڈیا اور سیاستدان دہشت گردوں کا تعلق کسی بھی طرح اسلام سے جوڑنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں اور اسی سے جڑی ایک واقعہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پیش آیا جب ایک ’’فرضی دہشت گرد‘‘ کو مسلمان دکھایا گیا۔



وزیراعظم اپوزیشن کے سوالات کے جواب دیکر مطمئن کردیں تو خاموش ہوجائیں گے، اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اگر اپوزیشن کی جانب سے تیار کردہ سوالات کے جواب دے کر ہمیں مطمئن کردیا تو ہم خاموش ہوجائیں گے۔



ملتان سے اغوا کرنے کے بعد فیصل آباد اور پھرافغانستان منتقل کیا گیا، علی حیدرگیلانی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ انہیں ملتان سے اغوا کرنے کے بعد 2 ماہ تک فیصل آباد میں رکھا گیا جس کے بعد افغانستان منتقل کیا گیا۔