ہلمند: ہلمند میں گروہی لڑائی میں طالبان کے 18جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں، سرکاری اطلاعات کے مطابق کے دو گروہوں جن کی سربراہی ملا اختر منصور اور ملا محمدرسول کررہے ہیں، لڑائی ہلمند میں چھڑ گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہلمند: ہلمند میں گروہی لڑائی میں طالبان کے 18جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں، سرکاری اطلاعات کے مطابق کے دو گروہوں جن کی سربراہی ملا اختر منصور اور ملا محمدرسول کررہے ہیں، لڑائی ہلمند میں چھڑ گئی
اسما عیل ساسولی | وقتِ اشاعت :
حب : حبکو پاور پروجیکٹ کی انتظامیہ دعوے تو بڑے کر رہے ہیں کہ سماجی کاموں میں بڑھ چھڑ کر حصہ لے رہے ہیں مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے ۔ سب سے پہلے آتے ہیں حبکو انتظامیہ کے دعوں کی طرف جن کا کہنا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرپشن کے بتوں کو گرانا وقت کی اہم ضرورت ہے ،قلعہ سیف اللہ بلوچستان کے عوام اسلام سے محبت کرنے والے ہیں مہنگائی،بے روزگاری وبدامنی کرپشن کی پیداوارہیں
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
نوشکی: بی این پی ترقی مخالف نہیں لیکن ایسی ترقی نہیں چاہتے جو بلوچ عوام کی تشخص بقاء ساحل وسائل اور ننگ وناموس کے خلاف ہو میگا کرپشن اور اربوں روپے لیپس کئے گئے افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کسی صورت قبول نہیں کرینگے
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : رُکن قومی اسمبلی اور پختونخواہ ملّی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی نے سینٹر عثمان خان کاکڑ اور سینٹر سردار اعظم موسٰی خیل کے ہمراہ پیر کے روز ایچ ای سی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور ایچ ای سی کے چئیرمین ڈاکٹر مختار احمد سے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کار چوری اور خرد برد کے الزام میں تین سال اور9 لاکھ جرمانے کی سزا پانے والے سوات کے رہائشی مڈل سکول کے ہیڈ ماسٹر بخت اکبرکی اپیل پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کوالزامات سے بری کر دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کرپشن کیس سابق چیرمین معین آفتاب سمیت 64 ملزمان کی ضمانت میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سندھ حکومت کی سفارش پر کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سورت: بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت کی ایک عدالت نے گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں ایک رفیق الیاس بھائی نامی ایک شخص کو تین سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: بالی ووڈ سپر سٹار سنجے دت کا جیل میں گزارے گئے دنوں پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جیل میں رہنا میرے لئے بہت مشکل تھا کیونکہ وہاں میں اپنے بچوں کو بہت یاد کرتا تھا۔