کوئٹہ: کوئٹہ میں ذہنی مریضہ خاتون اپنی چار کمسن بیٹیوں سمیت پانی کی ٹینکی میں کود گئیں۔ چاروں بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ ماں کو بچالیا گیا۔ پھول جیسی بچیوں کا جنازہ اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیااور ہر آنکھ اشکبار تھی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں ذہنی مریضہ خاتون اپنی چار کمسن بیٹیوں سمیت پانی کی ٹینکی میں کود گئیں۔ چاروں بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ ماں کو بچالیا گیا۔ پھول جیسی بچیوں کا جنازہ اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیااور ہر آنکھ اشکبار تھی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان : صدر ممنون حسین کو ملتان میں ایک نجی میڈیکل کالج کا افتتاح کرنا تھا۔ سخت سکیورٹی کے باعث جگہ، جگہ رکاوٹیں لگا کر راستے بند کر دیئے گئے، جس سے نہ صرف شہری پریشان ہوئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زہری : نبوت کا دعویٰ کرنے والے شخص کو زہری میں قتل کردیا گیا، نعمت اللہ سلمانجو تحصیل زہری کا رہائشی تھا چند ماہ قبل نبوت کا دعویٰ کیا تھا۔ جس کے بعد انہیں جیل جانا پڑا تھا ، ایک ماہ قبل جیل سے رہاہوا تھا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ نے شہر قائد کی تمام قومی شاہراؤں، فلائی اوورز اور گرین بیلٹ پر لگے سائن بورڈ کو 15 روز میں ہٹانے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہزارہ کے شہر ایبٹ آباد میں نویں جماعت کی طالبہ 16 سالہ لڑکی کو جرگے کے فیصلے کے بعد زندہ جلانے والے 14 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، جبکہ 3 مزید ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے ناروے میں مقیم رہنما کچکول علی ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچوں کی حراستی قتل عام پر انسانی حقوق کے اداروں و میڈیا کی دہری پالیسی اس بات سے صاف عیاں ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مسائل کو سنجیدگی سے نہیں لیاتو وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ اور ایمر جنسی بھی بند کرینگے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار: سب تحصیل کرخ میں شدید ژالہ باری ایک شخص جاں بحق مال مویشی ہلاک ،سیلابی ریلے نے ایک منی بس بہا کرلے گئی سو سے زائد مال مویشی زخمی ہو گئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمانی لیڈر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: ماہیگیروں نے میرین ڈرائیو کی تعمیراتی کام کو روک کر احتجاجاً فش ہاربر روڈ بلاک کر دیا۔ گودی تعمیر کرنے تک سڑک کی تعمیراتی کام بند رہے گا۔