پنجگور: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سکیرٹری اطلاعات حافظ حسین احمدنے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعہ اور اس ملک کے محافظ ہیں جب کوئی سردار چودھری خان اور وڈیرہ کی فوت ہوجاتی ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سکیرٹری اطلاعات حافظ حسین احمدنے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعہ اور اس ملک کے محافظ ہیں جب کوئی سردار چودھری خان اور وڈیرہ کی فوت ہوجاتی ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار: جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے حاجی رحمت اللہ ،ناصر کمال،عبدالوہاب غلامانی ،ٹکری محمد یونس ،طالب حسین ،علی اکبر زہری ،عبداللہ لہڑی اور نوردین پندرانی نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل / سڈنی: افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 80 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، ہرات میں ایک جج سمیع الدین راحین کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا، خوست میں ڈرون حملے میں 3 عسکریت پسند مارے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے مریم نواز کے سیل کے خلاف نیب جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں ایک خاندان کی کرپشن بچانے کے لیے سیل بنا ہوا ہے جو عوام کے پیسوں سے تشہیر کررہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈاکٹر عاصم کیس میں لیاری گینگ وار اور القاعدہ دہشت گردوں کے علاج و معالجے کے بلوں کی کاپیاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک استعمال کرنے والے افراد کے بارے میں معلومات کے حصول کے لیے درخواستوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: تھانہ مدینہ ٹاون کے علاقے میں نامعلوم افراد نے دکانوں کے باہر سوئے 3 افراد کو قتل کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایف سولہ طیارے پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں تاہم کچھ اراکین کانگریس نے طیاروں کی فروخت کے حوالے سے فنڈنگ کے معاملے پر اعتراض اٹھایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سب سے اہم شخصیت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک : ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کے لیے ایک بڑا مسلۂ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرینگے۔