داعش کے خلاف ’’خاصی پیش رفت‘‘ حاصل ہوئی ہے: کیری

| وقتِ اشاعت :  


امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ فوجی اتحاد کی جانب سے داعش کے خلاف جاری فوجی کارروائی میں ’’خاصی پیش رفت حاصل ہوئی ہے‘‘۔جمعرات کے روز ’الحرہ‘ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں، اُنھوں نے بتایا کہ ’’داعش کے شدت پسند گروپ کی جانب سے عراق میں ہتھیائے گئے علاقے کا 44 فی صد، جب کہ شام کے علاقے کا تقریباً 16 فی صد واگزار کرا لیا گیا ہے۔‘‘



ایک اسپتال جہاں معائنہ فیس صرف 5 روپے ہے

| وقتِ اشاعت :  


او پی ڈی میں صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک چار ڈاکٹر موجود ہوتے ہیں جن کی معائنہ فیس 5 روپے ہے۔ پانچ روپے کی ادائیگی کے بعد مریض کو ایک دن کی دوا مفت فراہم کی جاتی ہے۔ کے ایم سی ملازمین کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اسپتال میں داخلے کی فیس 25 روپے جبکہ بیڈ کا کرایہ 15 روپے یومیہ ہے



کراچی کے علاقے بہادر آباد سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بہادر آباد کے علاقے میں واقع خالی پلاٹ سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں واقع خالی پلاٹ سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں افراد کے جسموں پر تشدد کے نشانات موجود ہیں



اب پودے سے موبائل چارج کرنا ممکن

| وقتِ اشاعت :  


بارسلونا: کہنے کو تو یہ بات سچ نہیں لگتی لیکن اب آپ ایک خاص پودے سے اپنا موبائل فون چارج کرسکتے ہیں کیونکہ اسپین کی کمپنی نے ایسا گملہ تیار کیا ہے جو فوٹو سنتھے سز عمل کے ذریعے بجلی تیار کرتا ہے۔



پاناما لیکس پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے بجائے وزیراعظم جلسوں پرنکل گئے، اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے بجائے وزیراعظم جلسوں پر نکل گئے ہیں۔



کیچ، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا نتیجہ روک لیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت: الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آبادنے حلقہPB-50کیچIIIکے ضمنی الیکشن کانتیجہ روک کر 10مئی کو امیدواروں اور ریٹرننگ افسر ودیگر کوطلب کرلیا ‘ 19اپریل کو حلقہPB-50کیچIIIکے5پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کے بعد الیکشن کمیشن نے غیرحتمی نتائج