ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننے کے بعد سب سے پہلے مسلم مخالف پالیسی پرعمل درآمد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی خارجہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا کہ صدر بننے کے بعد سب سے پہلے اسلام مخالف پالیسی پر عمل درآمد کروں گا۔



ہری پور سینٹرل جیل میں 2 مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


ہری پور: سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 مجرمان کو علی الصبح بھانسی دے دی گئی۔ ہری پورکی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے دو مجرموں فرہاد اورعلی رضا کو علی الصبح تختہ دارپرلٹکا دیا گیا۔ دونوں مجرموں کوسزا بھی سیشن کورٹ چارسدہ نے ہی سنا ئی تھی



بلوچ قوم اپنے قومی حقوق کی دفاع اور وسائل پر حق ملکیت کیلئے جدو جہد کر ر ہی ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ بلوچ قوم اپنے قومی حقوق کی دفاع ساحل وسائل پر حق کے ملکیت کی حصول میں سیاسی اورجمہوری جدوجہد میں اپنا بھر پور کرداراد ا کرتے ہوئے آنے والے چیلنجز اور مشکل کھٹن حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے پارٹی کا ساتھ دیں۔



بلوچستان کے گیس سے پنجاب کی صنعتیں آباد جبکہ صوبے کے عوام محروم ہیں ،جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ سے سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اپنی ہی سرزمین کے وسائل سے محروم ہیں پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سوئی گیس



تربت،نیشنل پارٹی حکومت کی کرپشن اور میرانی ڈیم متاثرین کے معاوضوں میں کٹوتی کیخلاف احتجاجی مظاہر ہ

| وقتِ اشاعت :  


تربت : سابق وزیر اعلی اور نیشنل پارٹی حکومت کی کرپشن، میرانی ڈیم متاثرین کے معاوضوں میں کٹوتی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، سرکاری زمینوں پر قبضہ اور ماڈل سٹی پروجیکٹ میں غفلت و



بلوچستان کے عوام کو حق مانگنے پر غداری کا طعنہ ملتا ہے ،اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/ اسلام آباد:فنکشنل کمیٹی سینیٹ کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی عثمان خان کاکٹر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں فاٹا اور کم ترقی یافتہ اضلاع میں وزارت پیٹرولیم اور ملحقہ اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا