
برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان صوبے بلخ میں طالبان اور احمد مسعود کی قومی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کو یوکرین پر حملے کے حوالے سے سخت تنبیہہ کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اکرا: گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ہونے والے ہولناک دھماکے میں اب تک 17 افراد ہلاک جبکہ 59 زخمی ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: یورپی یونین نے افغانستان میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے، مسلمانوں کو تشدد اور مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد حجاب کرنے والی طالبات کو کلاس روم میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
وہاب مجید | وقتِ اشاعت :
حقیقی زندگی کا “ایکوا مین“، سونامی لہروں میں بہہ جانے والا معذور شخص 27 گھنٹے تیرنے کے بعد بھی زندہ بچ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہوا توروس کوبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔