نئی دلی: ویسے تو انسان کی خوبیاں اس کی رنگ اور صورت میں چھپی نہیں ہوتیں لیکن بہت سے لوگ انسانی صورت کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جہاں دو بہنوں نےشادی والی رات دلہا کے کالے رنگ کو دیکھ کرشادی سے انکار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: ویسے تو انسان کی خوبیاں اس کی رنگ اور صورت میں چھپی نہیں ہوتیں لیکن بہت سے لوگ انسانی صورت کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جہاں دو بہنوں نےشادی والی رات دلہا کے کالے رنگ کو دیکھ کرشادی سے انکار کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: امریکی صدر باراک اوباما نے برطانیہ کا دورہ شروع کردیا جس سے قبل انہوں نے برطانوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ یورپی یونین کا حصہ رہے یہی سب کے مفاد میں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے عدالتی احکامات کے باجود ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں دوبارہ اپنا نام ڈالے جانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں آج سے آئندہ 3 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: سیکیورٹی فورسز نے حیات آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 230 مشکوک افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پیش کئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ کا جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کے لیے صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار ،تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی غیر حاضری روکنے اور انتظامی امور میں غفلت برتنے پر متعد د مڈل اور ہائی اسکولوں کے سربراہان معطل تحقیقاتی کمیٹی مقرر
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
بھاگ : نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام حلقہ این اے 267 کے الیکشن مہم کے سلسلے میں نواب زادہ میر خالد خان مگسی کی حمایت میں بہت بڑے انتخابی جلسے کا چھلگری ہاوس بھاگ میں انعقاد کیا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساڑھے پانچ لاکھ افغان مہاجرین کے انخلاء کو یقینی بنایا جائے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
چمن: عالمی دہشت گرد وقت کے فرعون امریکہ اور کفری قوتیں صرف نام کے مسلم حکمران دنیا میں فساد کے جڑ ہے اسلام اور مسلمان متفق ہوجائے تو دنیا میں خون بہانا بند اور خون خرابہ ختم ہوگا