ہندوستان: مندر میں آتشزدگی سے 102 افرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کیرالہ : ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ایک مندر میں خوفناک آتشزدگی سے 102 افراد ہلاک اور 350 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہندوستان اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق کیرالہ کے ضلع کولام میں پراور پوتنگل دیوی کے مندر میں سالانہ تقریب کے موقع پر آتش زدگی کا اہتمام کیا گیا تھا،



تیس سالوں سے حکومت میں ہیں کرپشن کا الزام آج تک نہیں لگا ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے حکمت و دانائی دور اندیشی سے کام لیکر ملک کو موجودہ چیلنجوں سے نکالا جا سکتا ہے جمعیت علماء اسلام کے قائدین و اکا برین کی زندگی



وفاقی محکموں میں بلوچستان کے کوٹہ پرعملدرآمدنہیں ہورہا، جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں میں ماضی میں بھی بلوچستان کے کوٹہ میں عملدرآمد نہیں کیا گیا اور اب بھی ایف آئی اے ‘ سوئی سدرن ‘ نادرن ‘ پی پی ایل ‘ این ایچ اے



ڈیرہ مراد جمالی ،لینڈمافیا کا بگٹی قبیلے کی زمینوں پر قبضہ کی کوشش خواتین پر تشدد 12 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں قبضہ گروپ سرگرم ہوگیا بگٹی قبیلے کی خواتین پر تشدد چار خواتین معصوم بچوں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے متاثرین خواتین کا سٹی پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ قبضہ گروپ کو



حکومت ڈاکٹروں سے مسائل خوش اسلوبی سے حال کرے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے حکومتی کمیٹی اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مثبت پیشرفت قراردیاہے۔



،تحریک التواء منظور نہ ہونے پر اپوزیشن کا اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں ڈاکٹروں پر پولیس تشدد کے خلاف تحریک التواء بحث کیلئے منظور نہ ہونے پر اپوزیشن اراکین نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اپوزیشن اراکین کے علاوہ نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر شمع اسحاق اور پشتونخوامیپ کے عارفہ



فورسز زیر تحویل اسیران کو قتل کر کے آپریشنوں کی آڑ میں لاشیں پھینک رہی ہے ، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائز یشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشنوں اور 30سے زائد نہتے بلوچ فرزندان کو شہید کرنے کے خلاف ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا بلوچستان میں سرمایہ کاروں کے لئے



پیرس حملوں کا ایک اور اہم مشتبہ ملزم گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


بیلجیئم کے استغاثہ کے مطابق نومبر میں پیرس پر حملوں میں مبینہ طور پر ملوث ایک اہم شخص محمد ابرینی سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پیرس حملوں میں مطلوب مشتبہ افراد میں میں سے محمد ابرینی ہی اب تک گرفتاری سے بچے ہوئے تھے