
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے موجودہ عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے موجودہ عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بڑی بڑی باتیں کرنے والے نریندر مودی پرچی پڑھنے والے وزیراعظم نکلے، لائیو شو میں جب پرامٹر پر کچھ نہ لکھا آیا تو مودی کی ہوائیاں اڑ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیش گوئی کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے ڈرون حملوں پر اماراتی حکام کا کہنا ہے وہ اس دہشت گرد حملے کے خلاف جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے اور اس کی سزا ضرور ملے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں آئل ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے باعث 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے جو 2016 میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث بند کردیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ میں اومی کرون وئیرینٹ سے بچے متاثر ہونے لگے، ریاست جارجیا میں اسپتال اومی کرون سے متاثرہ بچوں سے بھرنے لگے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ رواں سال مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکولز کھول دیئے جائیں گے۔