پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری کے مختلف شعبوں میں تعاون کا معاہدہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت صحت ٗتعلیم ٗ پاکستان سے غربت کے خاتمے اور ثقافتی ورثہ کے شعبہ میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے ۔



چین کے کمیونسٹ پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد آج گوادر پہنچے گا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گورنر بلوچستان و منسٹری آف فنانس اینڈ کمیونیکیشن آف چائنا کے اعلیٰ حکام چائنا کے کمیونسٹ پارٹی کے سکریٹری و 60 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کی استقبال کیلئے آج دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ رہے ہیں ۔



مارچ میں 31مارچ شہید جبکہ دو سو کو اغواء کر کے لاپتہ کیاگیا ، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن نے بلوچستان میں فورسز کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ماہانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سے مارچ کے مہینے میں مختلف کاروائیوں کے دوران 31کے قریب لوگ قتل



سارونہ سے اغواء افراد کی لاشیں پھینکی گئیں بی این پی کا احتجاج وشٹر ڈاؤن کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہوکرپارٹی کے خلاف منفی ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں پارٹی کے خلاف اقدامات کے خلاف 4اپریل



بلوچستان میں حکمرانوں کی جانب سے آپریشن میں ہلاکتوں وگرفتاریوں کا اعتراف مظالم کا ثبوت ہیں ،بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے صوبائی حکام و سیکورٹی اداروں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان میں گزشتہ چار مہینوں کے دوران 92بلوچ فرزندان کی شہادت اور1800سے زائد کی اغواء



بلوچستان میں طالبان اور داعش کا کوئی وجود نہیں، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل شیرافگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں طالبان اور داعش کا کوئی وجود نہیں یہ صرف اور صرف غیر ملکی ذہنیت کی پیداوار ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کا کہنا تھا کہ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کی گرفتاری کے بعد واضح ہوچکا ہے



مودی کا دورہ سعودی عرب، پاکستان پر’دباؤ’ کی کوشش

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کا سعودی عرب کا دورہ ایک وسیع تر سفارتی حکمت عملی کا حصہ ہے، جس کا مقصد اسلام آباد کے قریب ترین اتحادیوں میں سے کچھ کے ساتھ تعلقات قائم کرکے پاکستان پر دباؤ بڑھانا ہے.



امریکا میں سکھوں اور کشمیریوں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا میں نیوکلیئر سیکیورٹی سمٹ کے باہر کشمیریوں اور سکھوں کی بڑی تعداد نے ہندوستان کے خلاف احتجاج کیا، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔