امریکا کے ساحل سے سونامی ٹکرا گیا، ٹونگا جزائر میں عمارتیں ڈوب گئیں

| وقتِ اشاعت :  


جنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا جزائر کے قریب زیرِ سمندر آتش فشاں پھٹنے سے امریکا کے ویسٹ کوسٹ میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور کیلی فورنیا سمیت کئی ریاستوں میں ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا ہے، سونامی کے باعث ٹونگا جزائر میں کئی عمارتیں ڈوب گئیں۔



امریکا؛راہب کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا پولیس فائرنگ میں ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


ٹیکساس: امریکا میں یہودی عبادت گاہ ’’بیت اسرائیل‘‘ میں مسلح شخص نے داخل ہوکر راہب سمیت 4 افراد کو یرغمال بنالیا تھا جو پولیس کی فائرنگ میں جان کی بازی ہار گیا۔



انسان کی جان ‘سور’ کے دل نے بچا لی

| وقتِ اشاعت :  


میڈیکل سائنس کی دنیا میں بڑا کارنامہ، دل کی تبدیلی کےلیے انسان کے دل کی ضرورت ختم، امریکا میں ڈاکٹروں نے انسان کو جانورکا دل لگادیا۔



بھارت میں مسلمانوں کو ختم کرنے کی دھمکی، مودی خاموش کیوں ؟ جاوید اختر کا سوال

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ان کی مجرمانہ خاموشی پر تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ  کروڑوں مسلمانوں کو ختم کرنے کی کھلے عام دھمکی دی جا رہی ہے اور مودی خاموش ہیں کیوں؟