نادرا کے دروازے پشو نوں پر بند کئے گئے ہیں تحریک چلائینگے رحیم ریارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی وصوبائی سیکرٹری صوبائی وزیر اطلاعات وقانون عبدالرحیم زیارتوال ،پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی مشیر جنگلات ، لائیو سٹاک وجنگلی حیات عبید اللہ جان بابت ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری رکن صوبائی اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خوراک وزراعت کے چےئرمین نصراللہ خان زیرے ، پارٹی ضلع کے سیکرٹری وڈسٹرکٹ کونسل سبی کے ممبر احمد خان لونی نے تختانی بائی پاس



مری معاہدے میں کوئی ابہام نہیں نواب زہری کی قیادت میں بننے والی حکومت صوبے کو ترقی کی راہ پر گا مزن کریگی ن لیگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ مری معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے نہ تو پہلے کوئی ابہام تھا اور نہ اب کوئی دورائے ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی سربراہ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں دسمبر میں بننے والی حکومت بلوچستان کو ترقی خوشحالی کی نئی راہوں پر گامزن کرے



سیکورٹی فورسز کی کوئٹہ اور سوئی میں کارروائی د و مشتبہ افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ اورسوئی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی دومشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اورحساس اداروں کی کوئٹہ کے علاقے ویسٹرن بائی پاس پرکالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں ایک مشتبہ شخص کوگرفتارکرلیا



اسلام آباد کے سہارے چلنے والی حکومت مری معاہدہ ختم ہونے سے قبل مستعفی ہو ، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جس جماعتوں پر انکی سیاسی کارکنوں نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ مزید کس ضمیر کے ساتھ حکومت کررہے ہیں جو اپنے کارکنوں کی تائید کھو چکے ہیں وہ بتائے کہ اسلام آباد کی منشا کے پر صوبے کے مزید حقیقی حکمران رہے وزارت اعلیٰ کی منصب پر مزید ایک سال کا وقت مانگنے



بلوچستان میں ماورا ئے آئین کارروائیاں بند اور لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: گوادر اور بلوچستان کے ساحل وسائل جو بلوچوں کی ملکیت ہیں اس پر پہلا حق غیور بلوچوں کا حق ہے بلوچستان کو مکمل واک و اختیار دیا جائے شہید نور الدین مینگل نے اپنے ہی پوری زندگی قدم ہو کر سیاسی جدوجہد کی پارٹی تعصب کے نام سے نفرت کرتی ہے لیکن بلوچ قومی اور اپنی تاریخ ، زبان و ثقافت کو افغان مہاجرین کے ذریعے ملیامیٹ ہونے نہیں دے گی کوئٹہ کے باشعور عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کوئٹہ کے گردونواح



ریکوڈک سے متعلق حکومتی موقف کمزور ہے، منصوبے بارے عوام دشمن فیصلہ قبول نہیں ہوگا سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رندنے کہا ہے کہ ریکوڈک تنازعے سے متعلق بلوچستان حکومت کا موقف کمزور ہے اور عالمی ثالثین کے تصفیہ طلب فیصلے کے مطابق بھی حکومت بلوچستان کو حرجانے کی صورت میں کروڑوں روپے کی ادائیگی کرنی پڑی گی جسکا بوجھ بلوچستان کے عوام کے خون کی قیمت سے ادا نہیں کرینگے اور ریکوڈک سے متعلق عوامی توقعات سے برعکس کسی بھی فیصلے کی بھر پور



بلدیاتی اداروں کو اختیار وفنڈنگ میر ی تر جیحات میں شامل ہے نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے صدر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ کارکن پارٹی کے لئے اثاثہ ہیں بلوچستان میں پارٹی کارکن ڈسٹرکٹ وتحصیلوں کی سطح پر پارٹی کو مذید فعال اور مضبوط بنانے کے لئے مذید موثر انداز میں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں ۔ منتخب بلدیاتی نمائندے عوام کی رہنمائی کرتے ہوئے عوام کے مسائل ومشکلات کی نشاندہی کرکے انہیں حل کرنے میں مدد دیں ۔



نوجوان معمولی نوکریوں کے حصول کی بجائے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے خود کو اعلیٰ مقام کیلئے تیار کریں، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


تربت: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے میں علم و ہنر و دانش کا ماحول پیدا کر دیا ہے، نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اس سے فائدہ اٹھا کر اپنے روشن مستقبل اور مثالی کردار کی تعمیر کریں، نوجوان معمولی نوکریوں کے حصول کے بجائے علم و تعلیم کے حصول کو اپنا مقصد بناتے ہوئے آگے کی جانب دیکھیں اور خود کو اعلیٰ مقام کے لیے تیار کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تربت یونیورسٹی کے



بلوچستان میں جان بوجھ کر طاقت کااستعمال کیا جارہا ہے ، عبدالحئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


مچھ: نیشنل پارٹی کے رہنماء معروف بلوچ قوم پرست رہنماء سابق سینٹر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ خالصاً سیاسی اور قابل حل ہے لیکن طاقت کا استعمال کرکہ جان بوجھ کر مظلوم عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے بلوچستان میں آباد محکوم قومیں سندھی پختون ودیگر پر ظلم و جبر کا نظام گزشتہ 68سالوں سے مسلط ہے بلوچستان کے ساحل وسائل کو مال غنیمت سمجھ کر لوٹا جارہا ہے



این ٹی ایس نتائج میں ردوبدل کر کے محکمہ تعلیم میں سیاسی بنیادوں پر تقرریاں کی گئی ہیں بی این پی خضدار

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے آرگنائزر میر محمد اسلم گرگناڑی ڈپٹی آرگنائزر آغا سلطان ابراہیم احمدزئی، آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران حاجی منیر احمد رند، میر شفیق احمد مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت تعلیمی اصلاحات کی آڑ میں بلوچ طلباء کااستحصال کر رہی ہے