مری معاہدہ ،نواز شریف جو بھی فیصلہ کرینگے ہمیں قبول ہوگا ،رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر اطلاعات وپارلیمانی امور و صوبائی اسمبلی میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے لیے 64ارب روپے مختص کیئے گئے جس سے صوبے میں مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے اسی طرح وفاقی حکومت بلوچستان کے چمن ،تفتان اور مند کے مقام پر ٹرانزٹ پوائنٹ بنارہی ہے جن پر 32ارب روپے لاگت آئے گی،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف مغربی اقتصادی راہداری منصوبے کے لیے فنڈز کا اجراء کریں تاکہ بلوچستان کی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع



صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، سیف اللہ چٹھہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ان کے لئے صوبائی بجٹ میں زیادہ حصہ مختص کردیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) نصیب اللہ بازئی، سیکریٹری صحت نورالحق، سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی، ایڈیشنل سیکریٹری صحت عبداللہ خان اور محکمہ صحت کے دیگر حکام موجود تھے۔



شہیداور لاپتہ افرادکی قربانیاں فراموش نہیں کرسکتے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہید بالاچ مری کی برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ قوم اپنے رہبر ، شہید و لاپتہ افراد کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی ہزاروں شہدا اور لاپتہ افراد کی قربانی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ شہید بالاچ کا نام تاریخ میں بہادری اور قربانی سے جڑا نام ہے اور یہی بالاچ مری نے ثابت کر دکھایا اور ایک اور بالاچ تاریخ میں امر ہوگیا



مری معاہدے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ،معاہدے کی پاسداری نواز شریف پر منحصر ہے ، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ مری معاہدے سے اپوزیشن کاکوئی تعلق نہیں ہے تاہم دیکھنایہ ہوگاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف وعدے کی پاسداری کریں گے یاوعدے کی خلاف ورزی ان خیالات کااظہارانہوں نے بلوچستان اسمبلی کے باہرمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ مری معاہدے سے ہماراکوئی تعلق نہیں ہے اورنہ ہی یہ ہمارامسئلہ ہے جن جماعتوں کے درمیان معاہدہ ہواہے



اسلام کے نام پر بننے والے ملک کو لبرل بنانے کی کوششیں ناکام بنادینگے ، مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہاہے کہ جمعیت کی تاریخ شہداء سے بھری ہوئی ہے،شہادت مومن کازیورہے،ہمیں اپنے شہداء اوررضاکاروں کی قربانیوں پرفخرہے،جمعیت مسلمانوں کی وحدت کی علامت ہے، امریکہ اور مغربی طاقتیں ایشیا پر اور دنیا کے معیشت پر اپنا قبضہ کر نا چاہتی ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں امریکہ اور مغربی طاقتوں کی جنگ ہے،دین کے نام پر بننے والے ملک کو لبرازم کا لیبر نہیں لگنے دیں گے،لسانی تنظیمیں ملک کوتقسیم کرنے کے درپے ہیں،



بلوچستان میں اربوں بیرل تیل کے ذخائر کی مو جود گی کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : امریکی ادارے نے پاکستان میں لورانڈس بیسن میں 10ہزار159 ٹریلین کیوبک فٹ شیل گیس، 2 ہزار 323 ارب بیرل تیل کی موجودگی کا انکشاف کر دیا،جن سے 95 ٹی سی ایف شیل گیس اور 14 ارب بیرل تیل حاصل کیا جا سکتا ہے،وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ان ذخائر کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ذخائر بلوچستان کے مشرقی اور پنجاب کے جنوبی حصے میں موجود ہیں تاہم ان کا حصول خاصا مشکل کام ہے



بلوچستان کے نوجوان تعلیم پر توجہ دیں، حقوق کی سیاسی جنگ جاری رہیگی ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


جعفر آ باد : بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے قا ئد سردار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ حکو مت عوا می مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے صو بے سمیت ملک بھر میں بے روز گا ری نے عوا م کی زند گی مفلو ج کر دی ہے پڑ ھے لکھے نو جوا ن ڈگر یا ں لیے نو کر یو ں کی حصو ل کے لئے سر گردا ں ہیں لیکن انھیں ما یو سی کے سوا کچھ نہیں حا صل ہو رہا بلو چستا ن کے نو جوا ن تعلیم کی طر ف تو جہ مذ کو رع رکھیں بلو چستا ن کے تما م بنیا دی حقوق کی سیا سی جنگ جا ری رہے گی بی این پی عوا م کی نما ئندہ جما عت ہے کا ر کن مر کزی کو نسل سیشن کی بھر پو ر تیا ریا ں کر یں ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے بی این پی جعفرآ باد کے صدر احسان احمد کھو سہ ،جنر ل سیکر ٹر ی دلشا د احمد



جعفر ایکسپریس حادثہ تحقیقات کاآغاز کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لوچستان کے علاقے آب گم میں تین روز قبل پیش آنے والے جعفرایکسپریس ٹرین حادثے کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی نے باقاعد ہ سے اپنا کام شروع کردیا۔ کمیٹی کے ارکان نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے عینی شاہدین، متعلقہ اہلکاروں کے بیانات قلمبند کئے ۔ ٹرین اور بوگیوں کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلویز میاں ارشد کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی نے ٹرین حادثے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی۔



آواران ، بم حملے میں فورسز کا اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آوارا ن میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح تقریباً نو بجے سیکورٹی فورسز کا ایک قافلہ آواران کی تحصیل مشکے میں گجر کیمپ سے ایف سی قلعہ جارہا تھا ۔ راستے میں کنری نال کے قریب تھاک میں بیٹھے نامعلوم حملہ آوروں نے قافلے کو سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا اور اس کے بعد چھوٹے ہتھیاروں



حکومت بلوچستان تقرر و تبادلوں میں عدالت عظمی کے فیصلوں کی پاسداری کرے ، ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کہاکہ حکومت بلوچستان تقرری اور تبادلوں کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے، انیتا تراب ، کیس کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے سے بعض رہے جونیئرز آفیسران کو اہم عہدوں پر لگانے سے ریاستی معاملات کا بہتر طریقے سے چلانا ممکن نہیں ۔ایک آفس میں بیٹھ کر سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی چیف آفیسر کے تبادلے کی مخالفت کرتا ہے ۔ جبکہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے آفس میں بیٹھ کر وہی آفیسر اپنے دستخط سے اسی اہلکار کو تبدیل کرتا ہے جس کے تبادلے کی وہ مخالفت کرچکا ہے ۔جوکہ مضحکہ خیز ہیں