کچلاک میں مبینہ بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام،ایک ڈاکو مارا گیا،دوسرے نے خودکشی کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں بینک ڈکیتی کی کوشش کرنے والے ایک ڈاکو مقابلے میں مارا گیا،دوسرے نے پولیس گھیرے میں آنے پر خودکشی کرلی۔ فائرنگ سے ایک شہری بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ پیر کو اس وقت پیش آیا جب پولیس جیکٹ پہنے دوڈاکوؤں نے کچلاک بازار میں واقع نیشنل بینک میں گھس کر ڈکیتی کر نے کی



کلیدی عہدوں سے بلوچ آفسران کے تبادلے کا منظم سلسلہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ علاقوں میں انتظامی پوسٹوں پر شب خون مارنے کا سلسلہ جاری ، بلوچ ایم این ایز اور ایم پی ایز کی خاموشی تعجب انگیز ، عوامی وسماجی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نوٹس لینے کامطالبہ



خضدار ،سرکاری افسران بلدیاتی نمائندوں کونظر انداز اور ترقیاتی عمل میں رکاوٹ ہیں ، ڈسٹرکٹ کونسل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل و اسپیکر ڈسٹرکٹ کونسل خضدار عبدالحمید ایڈوکیٹ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے معزز ممبران نے شرکت کی جب کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد قاسم شاہ ۔ضلعی منتظم صحت ڈاکٹر محمد اسلم ریکی اور چیف آفیسر ڈسٹکٹ کونسل خضدار خدا رحیم بھی موجود تھے



گوادر کاشغر راہداری سے بلوچ قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ڈاکٹر حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


سبی: نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی صدر وقوم پرست لیڈر ڈاکٹر عبدالئحی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں67 سالہ ظلم وستم کی تاریخ تسلسل کے ساتھ راقم کی جارہی ہے افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کسی صورت قابل نہیں قومی سوال حق حاکمیت ساحل وسائل کی جدوجہد سے کسی صورت دستبراد نہیں ہونگے وقت آگیا ہے



کرپشن ریفرنس ،علی مددجتک کیخلاف جانچ پڑتال بند نواز کا کڑ،سعادت قمبرانی اور بسم اللہ کاکڑکیخلاف تحقیقات کی اجازت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر میں پیر کو چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق سیکرٹری اقلیتی امور حکومت سندھ بدر جمیل مندرو اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے



فوجی عدالتیں ، مستونگ فرقہ وارانہ دہشت گردی میں ملوث محمد عمران سمیت 9دہشت گردوں کو سزا ء موت ، آرمی چیف نے توثیق کر دی

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت اور ایک دہشتگرد کو عمر قید کی سزا کی توثیق کردی ہے ۔ پیر کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر پختونخوا میں شہریوں ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکا روں پر حملوں



کوئٹہ ، تختانی بائی پاس منڈی میں غنڈہ ٹیکس وصولی ، پولیس لاعلم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کی مویشی منڈی میں غنڈہ ٹیکس وصولی شروع ، پولیس حکام لاعلم، قربانی کا جانور خریدنے والے اضافی رقم دینے پر مجبور ، متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی مویشی منڈی تختانی بائی پاس میں غنڈہ ٹیکس وصولی کا دھندا ،پولیس کی ناک تلے عروج پر ہے، قربانی کا جانور خریدنے



بلوچستان مسئلہ طاقت کے بجائے مزاکرات سے حل کیاجائے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ عام میں 15قراردادیں منظور کی گئی قراردادوں میں مطالبہ کیاگیاکہ بلوچستان کے مسئلے کوبزورطاقت حل کرنے کی بجائے مذاکرات،افہام وتفہیم اورمسائل کوسیاسی بنیادوں پرحل کیاجائے طاقت کی بے جااستعمال سے معاملات کوحل کرنے کی کوششیں ماضی میں بھی باورثابت نہیں ہوئے گوادرسمیت بلوچستان میں جاری تمام میگاپروجیکٹس بلوچ سرزمین کے ساحل وسائل کامکمل اختیاربلوچستان کودیاجائے



کوئٹہ میں آبادی کی مناسب سے ترقیاتی عمل کی ضرورت ہے ، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی پارلیمانی وا پوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت نے ہر دور میں عوام کی رہنمائی اور ترقیاتی عمل کو جاری رکھا آنے والی وقت میں جمعیت کو موقع ملا تو مزید ترقیاتی کا کام جال بچھائینگے کوئٹہ شہر میں آبادی کی مناسبت سے ترقیاتی عمل اور آبادی کی ضرورت ہے