
کو ئٹہ: گوادر اور بلوچستان کے ساحل وسائل جو بلوچوں کی ملکیت ہیں اس پر پہلا حق غیور بلوچوں کا حق ہے بلوچستان کو مکمل واک و اختیار دیا جائے شہید نور الدین مینگل نے اپنے ہی پوری زندگی قدم ہو کر سیاسی جدوجہد کی پارٹی تعصب کے نام سے نفرت کرتی ہے لیکن بلوچ قومی اور اپنی تاریخ ، زبان و ثقافت کو افغان مہاجرین کے ذریعے ملیامیٹ ہونے نہیں دے گی کوئٹہ کے باشعور عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کوئٹہ کے گردونواح