
سبی: ضلع کچھی کے علاقہ مچ میں کوئلہ کی کان میں آگ لگ گئی پانچ مزدور جھلس گئے نازک حالت میں کوئٹہ ریفر تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقہ مچ گشتی نالہ کے قریب شاہ نواز کول مائنزمیں گیس بھر جانے کے باعث آگ لگ گئی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سبی: ضلع کچھی کے علاقہ مچ میں کوئلہ کی کان میں آگ لگ گئی پانچ مزدور جھلس گئے نازک حالت میں کوئٹہ ریفر تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقہ مچ گشتی نالہ کے قریب شاہ نواز کول مائنزمیں گیس بھر جانے کے باعث آگ لگ گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بی این ایم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ کے گھر پر چھاپہ اور گھروں کو نظر آتش کرنے کے کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی احترام سے عاری فورسز بلوچ آبادیوں پر دھاوا بول کر بلوچستان کے طول و عرض میں لوٹ مار و تشدد سے سینکڑوں لوگوں کو شہید ، زخمی و اغواء کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پچھلے کئی دنوں سے جاری مشکے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹیئرکوراورحساس اداروں کے اہلکاروں نے اسپلنجی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں تین مشتبہ افراد کوخود کارہتھیاروں سمیت گرفتارکرلیایہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئرکور اورحساس اداروں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : صو بائی حکومت نے گوادر میں پانی کے بحران کے حوالے سے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی ہے کمیٹی گوادر میں پانی کے متبادل ذرائع کے استعمال کے لےئے منصوبہ بندی کریگی بالخصوص کارواٹ ڈیسیلیشن پلانٹ کے استعمال کے لےئے کوشش کریگی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آواران میں نامعلوم افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پراکٹ سے حملہ ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات آواران میں نامعلوم افراد نے ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ کیا ایف سی کی جوابی کارروائی کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے صدر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری کے درمیان 12اکتوبر کو ملاقات کا امکان ۔ ذرائع کے مطابق دونوں قومی رہنماؤں کے درمیان اسلام آباد میں 12اکتوبر کو ہونے والی ممکنہ ملاقات میں بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال پرگفت و شنید ہوگی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے گوادر میں ترقی کے بلند وبانگ دعوؤں کا وہاں کے مقامی لوگوں سے دور تک کا واسطہ نہیں، کروڑوں روپے کے فنڈز خرچنے کے باوجود علاقے میں ثمرات نظر نہیں آ رہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے بی این پی کے رکن صوبائی اسمبلی ۔حمل کلمتی نے کہا کہ ترقی کے بڑے بڑے دعوے صرف
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اگر حکومت بلوچستان نے گوادر ‘ریکوڈک اور اقتصادی روٹ پر وفاق کے سامنے آواز بلند نہیں کی تو ہم حکومت کے ناروا رویہ کیخلاف جلد وائٹ پیپرجاری کریں گے اور جلد سڑکوں پر نکل کر حکومت کیخلاف تحریک چلائیں گے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گرین بلوچستان کے تحت ملنے والے فنڈز برابری کی بنیاد پر تمام اراکین میں تقسیم نہ ہوئے تو میں فنڈز نہیں لونگا کیونکہ ان پر تمام ارکان پر حق ہے وہ اپنے اپنے علاقوں سے جمہوری اور ووٹوں کے ذریعے منتخب ہوئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیاں و دیگر ادارے بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہیں ،افغان انٹیلی جنس ایجنسی بھی صوبے میں سرگرم ہو گئی ہے، صوبے کے حالات بہتر ہو رہے حکومت نہیں ،ناراض بلوچ مذاکرات کے لیے بیتاب ہیں ۔