
کوئٹہ: لسبیلہ ، پشین ، چاغی میں میں ٹریفک حادثات میں میاں بیوی سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں بریدہ کیمپ کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: لسبیلہ ، پشین ، چاغی میں میں ٹریفک حادثات میں میاں بیوی سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں بریدہ کیمپ کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج نال کے علاقے گریشہ میں ہونے والے آپریشن اور اس کے نتیجے میں بی ایس او آزاد کے زونل صدر کمال بلوچ کی شہادت اور سینکڑوں لوگوں کی اغواء کے خلاف 20ستمبر بروز اتوار بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کی کال
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے ریاستی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں بے شمارکارروائیاں اور اغواء نماء گرفتاریوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے بلوچستان میں 9 مہینے میں18 سو سے زائد کارروائیوں میں ساڑھے 8 ہزار افراد کی اغواء نما گرفتاری اور 204 کو قتل کرنے کا اعتراف بوکھلاہٹ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کروئیشیا نے سربیا سے گذرنے والے اپنے اٹھ میں سے سات سرحدی علاقوں کو بند کردیا ہے۔ اس وقت ہزاروں تارکینِ وطن جرمنی اور یورپی یونین میں داخلے کے لیے متبادل راستے کی تلاش میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبر دشتی نے کہاکہ کوئٹہ ڈویژن جغرافیائی لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل خطہ ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں سے امن و امان کی صورتحال گذشتہ سالوں کی نسبت کافی بہتر ہوچکی ہے۔یہ بات انہوں نے کمشنر آفس کوئٹہ میں بلوچستان کے مطالعاتی دورے پر آئے ہوئے 103ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں زمین کے تنازعہ پر دوقبائل کے درمیان بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی وجہ سے کئی گھنٹے تک تک چمن کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک معطل رہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ لیویز کے مطابق کیچ کے نواحی علاقے دشت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں واقع ایف سی پنجگور رائفلز 79ونگ کی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان نے جنوبی سمت سے یکے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے جس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات خوش آئند اقدام ہے تاہم اس سلسلہ میں مجھ سے کسی قسم کی مشاورت نہیں کی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایرانی سیکورٹی فورسز نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں راکٹ فائر کئے، پاکستانی سیکورٹی فورسز واقعہ کے بعد ہائی الرٹ ہو گئی اور ماشکیل میں فائر کئے گئے راکٹوں کے ٹکڑے اور شواہد اکٹھے کر لئے ۔