گوادر پانی بحران ، بلوچستان ہائی کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں گوادر میں پینے کے پانی کی قلت سے متعلق ازخود نو ٹس کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت متعلقہ محکموں کو صورتحال پر جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدا یت کر دی۔



بلوچستان کے سوسمال ڈیمز قلیل رقم کے باعث آئندہ پانچ سو سال میں تعمیر ہو سکیں گے، سینٹ فنکشنل کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ فنکشنل کمیٹی مسائل کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے چیئرمین سینیٹر محمد عثمان خان کاکٹر نے کمیٹی اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے شرکاء سے خطاب میں کہا



افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں ،بغیر سہولیات بس اڈوں کی ہزارگنجی منتقلی قبول نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے کہا کہ ایم ایس ایف سمیت ملکی و بین الاقوامی این جی اوز بلوچ علاقوں اور بلوچ نوجوانوں کو مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں



اوتھل ، بارودی مواد پھٹنے سے 13سالہ بچہ زخمی

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: اوتھل کے نواحی علاقے میں بارودی مواد پھٹنے سے 13سالہ بچہ شدید زخمی،بچہ زخمی حالت میں کراچی منتقل،تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل کے نواحی



تاجر برادری پر نوازشیں،سہولیات نہ ہونے کے باوجود بس اڈہ ہزارگنجی منتقل ،بلوچ علاقوں کے عوام ذلیل وخوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بس اڈہ کی ہزارگنجی کی منتقلی بلوچ عوام کیلئے کسی عذاب سے کم نہیں، ایک لسانی طبقے کو نوازنے کیلئے پورے بلوچستان بالخصوص بلوچ علاقوں کے عوام کو ذلیل وخوار کیاگیا



بلوچستان تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی فورس کی تشکیل آخری مراحل میں ہے، سیکرٹری داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں تعلیمی اداروں خصوصاً جامعات کے لیے سکیورٹی انتظامات کو سخت کیا جا رہا ہے اور اس ضمن میں ایک خصوصی فورس تشکیل کے مراحل میں ہے