ہتھیار ڈالنے میں ہی بھٹکے نوجوانوں کی بہتری ہے ، وزیر داخلہ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ و قبائلی امور بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ضرب عضب کی کامیابی اور دہشت گردی کے خلاف مطلوبہ اہداف کے حصول سے بلوچستان سمیت ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے وزیرستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی آماجگاہوں کی تباہی کے بعد برصغیر میں القائدہ سمیت دہشت گرد تنظیموں کے نیٹ ورک توڑ دیئے گئے ہیں



بلوچستان میں جاری آپریشن کیخلاف بی این ایم کا جرمنی میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


ہمبرگ جرمنی: بلوچ نیشنل موؤمنٹ (BNM ) جرمنی نے آواران سمیت پورے بلوچستان میں جاری آپریشنوں کے خلاف جرمنی کے شہر ہمبرگ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اُٹھا ئے ہوئے تھے جن پر تیئس دنو ں سے جاری آواران آپریشن و محاصرہ و بلوچستان میں پاکستانی مظالم کو دکھایا گیا تھا۔



حکمران لاپتہ بلوچوں کو بازیاب کرانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں، جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ اجلاس اور اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے بلوچ نوجوان اور فرزند جو عقوبت خانوں ‘ ٹارچر سیلوں میں اذیت کی زندگی گزار ررہے ہیں اور ذہنی و جسمانی کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے



ایران کا اپنے اتحادیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان ،ایران کے دفاع سے غافل نہیں ہونگے، جوادظریف

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اپنے تمام علاقائی اتحادیوں کو اسلحہ فراہم کرتا رہے گا اور وہ کبھی بھی ایران کے دفاع سے غافل نہیں ہوگا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اعلان کیا کہ علاقائی اتحادی ممالک کی فوجی امداد نہ کرتے تو خطے کے اکثر دار الحکومتوں پر اسلامی اسٹیٹ کے جنگجوؤں کا قبضہ ہوجاتا



بلوچستان کے معاملا ت کو طاقت کے ذریعے حل کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے‘بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیاہے کہ وڈھ کے پارٹی رہنماء شہید عبدالرحمان دینارزئی کی شہادت اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی ‘ آپریشن کے خلاف پارٹی کی جانب سے نوشکی اور مستونگ میں کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال پر ان علاقوں کے عوام ‘ تاجران و دیگر سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان علاقوں کے تاجران نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنا کر باشعور ہونے کا ثبوت دیا بیان میں کہا گیا ہے



گوادر کی اسامیوں پر غیر مقامیوں کی تعیناتی برداشت نہیں کرینگے بلدیاتی نمائندے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:گوادرمیں مختلف محکموں میں میرٹ کی پامالی اور مقامی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی حق تلفی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، اس سلسلے میں سخت اقدام اٹھانے کیلئے اے پی سی طلب کر کے سیاسی جماعتوں سمیت مختلف طبقات سے صلہ مشورہ کیا جائیگا، محکمہ پبلک ہیلتھ گوادر میں میرٹ اور ضلعی کوٹہ کے برخلاف ہونے والی تقرریاں فوری طور پر منسوخ کی جائیں



بلوچوں کی اصول جدوجہد کو مراعات اور پیکجزکے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا سالویشن فرنٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاہے کہ بلوچ قوم کو اپنی شناخت آزادی اور بقاء کے احساس نے جدوجہد کے محاذ پر کھڑا کردیا ہے ریاست بلوچ جہد آزادی کے ٹائٹل کو مسخ کرنے کی کوشش کررہے ہیں



پیکجز کے باوجود بلوچستان میں موجود احساس محرومی کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا خ، سائرہ افضل تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزیر مملکت برائے ہیلتھ سائنسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ پیکچوں کے باوجود بلوچستان میں موجود احساس محرومی کا خاتمہ ممکن نہ ہوسکا مختلف اضلاع میں امن وامان کی خراب صورتحال کا باعث پولیو کے گزشتہ کچھ کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ صوبائی اسمبلی حال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی وزیر مملکت نے کہا کہ 12ہائی رسک اضلاع میں چار کا تعلق بلوچستان سے ہیں جہاں پولیو ٹیمز کو کام کرنے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔



ہالینڈ ، بلوچستان میں بربریت اوربلوچ نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ، کچکول علی ایڈووکیٹ

| وقتِ اشاعت :  


ہالینڈ(پ ر) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی رہنما ایڈوکیٹ کچکول علی بلوچ نے ہالینڈ میں Unrepresented Nations and Peoples Organization (UNPO)کے زیر اہتمام ایک پروگرام ’SpeakOut ‘ سے خطاب میں بلوچستان میں آپریشن اور بے گھر افراد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آواران، مشکے، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، مستونگ سمیت پورے بلوچستان میں آپریشن اور لوگوں کو اپنے آبائی علاقوں سے زبردستی نقل مکانی کرانے کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے۔



افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ فوری منسوخ ،جوائنٹ ویری فکیشن کمیٹی کو اختیارات دیئے جائیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ فاطمہ جناح ٹی بی سینٹوریم بروری روڈ میں سہولیات کی عدم فراہمی دیگر مسائل جو فوری حل طلب ہیں ان پر حکمران کی جانب عدم توجہی افسوس ہے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے مریضوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حکمرانوں کے دعوے محض لفاظی حد تک محدود ہیں کوئٹہ کے مختلف ہسپتالوں میں جو مشکلات عوام کو درپیش ہیں ۔