ڈسٹر کٹ خضدار کا بجٹ پیش حجم ایک ارب ستر لاکھ ہے کونسل نے منظور کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع خضدار کا سال 2015-2016کا بجٹ پیش کردیا گیا بجٹ کاحجم ایک ارب سترلاکھ روپے مختص کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ کونسل ہاؤس نے متفقہ طور پر بجٹ منظور کرلیا ۔ ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کا اجلاس زیر صدارت اسپیکر عبدالحمید بلوچ منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے چیئرمین آغا شکیل احمد درانی، ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر سردار علی محمد قلندرانی ۔ مولانا عبد الصبور مینگل



کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ سیاسی جماعتوں کی اپیل پر شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران کاروباری و تجارتی مراکز بند رہے ۔علمدار روڈ اور مغربی بائی پاس پر احتجاجی ریلی اور دھرنے کا انعقاد بھی کیا گیا۔ مظاہرین نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔کوئٹہ کے علاقے میزان چوک پر اتوار کو ہزارہ برادری کے پانچ افراد کو ہدف بناکر قتل کیا گیا تھا۔



بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف بی ایس او کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام جاری احتجاج کے سلسلے میں بلوچستان یونیورسٹی کو ئٹہ میں احتجاجی ریلی اور ایڈمن و وی سی آفس کے سامنے مظاہرہ ہوا۔جس کی قیادت شوکت بلوچ نے کی۔ جس میں بلوچستان یونیورسٹی میں جاری کرپشن بد عنوانیوں لسانی بنیادوں پر کلیدی عہدوں پر



لاپتہ افراد کے لواحقین کا بھوک ہڑتال کمیپ کوئٹہ منتقل عالمی ادارے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں ماما قدیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسینگ پرسن کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کراچی میں لگایا گیا بھوک ہڑتالی کیمپ کوئٹہ منتقل ہوگیا ہے اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ ہفتے کے روز دوبارہ لگا دیا گیا ہے ۔ لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں 2100دن پورے ہوگئے



زاکر مجید کی اغواء نماء گرفتاری کو چھ سال مکمل ہونے پر کل شٹر ڈاؤن ہڑتال وپہیہ جام ہو گا بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے تنظیم کے سابقہ سینئر وائس چیئرمین زاکر مجید بلوچ کی اغواء نما گرفتاری کو چھ سال مکمل ہونے و انکی عدم بازیابی اور بلوچستان بھر میں بڑے پیمانے پر نہتے بلوچوں کی فورسز کے ہاتھوں اغواء و شہادتوں کے خلاف 8جون کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال



قلات آپریشن میں جاں بحق افراد کی لاشیں شناخت کیلئے کوئٹہ منتقل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں جاں بحق ہونے والے نو افراد کی لاشیں کوئٹہ منتقل کردی گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے ہربوئی میں چار روز قبل ایف سی کی جانب سے سرچ آپریشن میں مبینہ طور پر فائرنگ کے تبادلے میں نو شدت پسند ہلاک ہوگئے تھے



بلوچ لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کر کے آپریشن کے بعد پھینکی جا رہی ہے بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے اپنے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے طول و عرض میں ظلم وبربریت اور بلوچ نسل کشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ہر گزرتے ہوئے لمحے کے ساتھ اس میں تیزی لائی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں قلات،



چمن سے کوئٹہ آتے ہوئے 2 بگٹی فزرندوں کو فورسز نے اغواء کیا بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کزشتہ روز بروز منگل کو فورسز نے چمن سے کوئٹہ آتے ہوئے بی آر پی سوئٹزرلینڈ کے رکن عزیزاللہ بگٹی کے بھائی امتیاز حسین ولد کناری بگٹی اور چچا کولمیر ولد علی مراد بگٹی کو اغوا کر کے لاپتہ کردیا ہے



ذاکرمجید کے اغواء نما ء گرفتاری کو 6سال مکمل ،8 جون کو احتجاجی مظاہرہ ہوگا بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے8جون کو تنظیم کے سابقہ سینئر وائس چئیرمین زاکر مجید بلوچ کی فورسز کے ہاتھوں اغواء نما گرفتاری کو 6 سال مکمل ہونے پر کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی کال دیتے ہوئے کہا 6سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود اسٹوڈنٹ لیڈر زاکر مجید بلوچ ریاستی اداروں کی تحویل میں ہیں



ملک دشمن عناصر کو شکست دینے کے لئے ہمیں یکجہتی اور ہمت کیساتھ کام کرنا ہوگا ،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کو شکست دینے کے لئے ہمیں یکجہتی اور ہمت کیساتھ کام کرنا ہوگا ،بلوچستان ہو یا ملک کے دوسرے علاقے ہر جگہ پر پاکستان کے دشمنوں کو شکست دینا ہوگی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا