
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے صحبت پورمیں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس وین پرحملہ ایس ایچ او سمیت 3اہلکارجاں بحق تین زخمی جبکہ پانچ اہلکارلاپتہ ہوگئے پولیس کے مطابق صحبت پورمیں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس وین پرحملہ کیاجس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت تین اہلکارموقع پرجاں بحق تین زخمی ہوگئے