
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی گروپ کی قیادت دوغلے پن کا شکار ہنے سے بہتر ہے کہ ایک واضح سیاسی واقتصادی پالیسی اختیار کرے فرضی جلسوں میں خطاب کرنے سے بہتر ہے کہ وہ اپنی پارٹی کی تنظیم پر توجہ دیں اور سیاسی دوغلے پن سے نکل کر ایک واضح پالیسی بنائیں ۔ترجمان نے کہا کہ ہماری بڑی کوشش ہوتی ہے