جوہری معاہدے کے بغیر یورپی یونین کا ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں

| وقتِ اشاعت :  


تہران: یورپی یونین نے ایران کے بنک تجارت اور 32جہاز رانیکمپنیوں کو دوبارہ اقتصادی پابندیوں میں شامل کردیا ہے، اور ان پر تاحکم ثانی اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں گی، ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کے بعدیہ پابندیاں دوبارہ لگائی گئیں ہیں،



سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی اس لئے پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعے یمن تنازع حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔



مشکے کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں‘بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے ریاستی فورسز کی بلوچستان میں فورسز کا ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکے کے علاقے کندھاری اروگردنواح میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے



مشرف کی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہے سفر نہیں کرسکتے میڈیکل رپورٹ بلوچستان حکومت کو ارسال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت بلوچستان کوموصول ہوگئی جو آج نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش کی جائے گی۔محکمہ صحت بلوچستان کے حکام نے تصدیق کی ہے



یمن صورتحال، فوری جنگ بندی کرکے مذاکرات کی راہ اپنائی جائے، طیب اردگان

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ترکی کے صدر اردگان نے پورے خطے میں جنگ وجدل اورعدم استحکام پر اپنی تشویش کااظہار کیا ہے اور فوری طور پر جنگ بندی اور مذاکرات پر زور دیا ہے ایرانی صدر روحانی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردگان



مچھ جیل حکام کو قتل میں ملوث دو ملزمان کی پھانسی پر عملدر آمد سے روک دیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قید دوہرے قتل کے مجرم محمد اسماعیل کو مقتولین کے ورثاء نے پھانسی سے ایک دن قبل معاف کردیاجس کے بعد پھانسی پر عملدرآمد روک دیا گیا۔ مجرم محمد اسماعیل کو بیس سال قبل چوبیس جولائی1995کوکوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بلوچ کالونی میں