کراچی میں مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار اور سیاسی جماعت کے 3 ملزمان ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈیفنس کے علاقے میں رینجرز سے مقابلے میں لیاری گینگ وار اور سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان ہلاک جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا۔



تحریک انصاف آٹھ ماہ کے احتجاج کے بعد اسمبلیوں میں واپس

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں حزب مخالف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے تقریباً آٹھ ماہ سے جاری اسمبلیوں کا بائیکاٹ ختم کر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تحریک انصاف نے کہا کہ پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔



ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو 73ء میں آئین بناکر پاکستان دیا، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی سابق صوبائی وزیر جان علی چنگیزی کوئٹہ ڈویژن کے صدر آغا ناصر شاہ سٹی صدر ڈیرہ مراد جمالی میر اصغر علی عمرانی نے کہاکہ شہید ذوالفقارعلی بھٹونے 1973میں آئین بناکر نئے پاکستان کا قیام لایا



فورسز نے بلوچستان میں آپریشن تیز اور مسخ شدہ لاشوں میں اضافہ کردیا ہے، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیا ن میں کہاکہ 03اپریل2015 کو فورسز نے لورالائی اور برخان کو محاصرہ میں لیکر آپریشن کا اغاز کردیا ہیں اِسی دوران فورسز نے لورالائی سے پانچ اور برخان سے چار افراد کو ماروائے عدالت گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہے۔



بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے وفاق سے معاملہ اُٹھایا مگر ناکام رہا، نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنمانواب اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ سیاسی طریقے سے حل ہوسکتاہے ،کشمیرکامسئلہ حل کریں توبلوچستان کامسئلہ حل ہوجائے گا،شیعہ سنی تنازعہ بدقسمتی ہے ،ایکوڈک منصوبے کومیں نے بچایا



مزاحمت کار ہم سے بات نہیں کرنا چاہتے مرکز سے براہ راست مذاکرات کریں،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہاکہ ریکوڈک سمیت کسی بھی معدنی وسائل کا سودا کرنے کے الزمات بے بنیاد من گھڑت کہانی کے سو ا کچھ بھی نہیں ہیں کیونکہ ریکوڈک کا کیس عالمی عدالت میں زیر التواء ہے



حکمران پشتون علاقوں کو اپوزیشن علاقے قرار دیکر ترقیاتی عمل سے محروم رکھ رہے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام گوادر سے لیکر ژوب تک بلوچستان کے حقیقی نمائندہ جماعت ہے نیشنل پارٹی کو پشتونخوا کی مدد سے پشتون نشین علاقوں کو اپوزیشن کا نا م دیکر ترقیاتی عمل سے محروم رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہے



ایف سی کا کوئٹہ بارکھان حب لورالائی میں آپریشن 5 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا لورالائی،بارکھان،کوئٹہ اورحب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ۔ کارروائی کے دوران لورالائی کے علاقے کاٹوی ،سرکی جنگل،نصیرآباد اوراغبرگ سے 05 مشتبہ شرپسندوں کو گرفتارکرلیا گیا جبکہ بارکھان کے علاقے سراٹی میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کاکمانڈرکوبمعہ ہتھیارحراست میں لے لیا