
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سربراہ سینئر صوبائی وزیر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گوادر تا کاشغراقتصادی راہداری قومی منصوبے کا حصہ ہے جس میں مرکز بلوچستان سمیت تمام صوبوں کو شامل رکھنا چاہتا ہے تاہم یہاں موجود تحفظات کے خاتمہ کیلئے ہر فورم پر بات کی جائے