
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال سے بدھ کی شام یہاں ملاقات کی جس میں بلوچستان میں وفاقی حکومت کے فنڈز سے جاری منصوبوں کی پیشرفت اور ان پر کام کی رفتار کا جائزہ لیاگیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال سے بدھ کی شام یہاں ملاقات کی جس میں بلوچستان میں وفاقی حکومت کے فنڈز سے جاری منصوبوں کی پیشرفت اور ان پر کام کی رفتار کا جائزہ لیاگیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے رکن اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز ریکوڈک کے حوالے سے اخبارات میں چھپنے والے خبرپرردعمل کااظہارکرتے ہوئے واضح کیاہے امان اللہ نوتیزئی جام یوسف(مرحوم)کے دورحکومت میں صوبائی وزیرتھے جب اٹلی کے ٹیھتیان کمپنی سے ریکوڈک کے حوالے سے معاہد کیاجارہاتھا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا خفیہ اطلاع پرلورالائی،تربت اورحب کے علاقوں میں سرچ آپریشن ۔کارروائی کے دوران لورالائی سے 05 مشتبہ افراد بمعہ خودکارہتھیار گرفتارکرلیا گیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر پانچ قیدیوں کی رحم کی آخری اپیل مسترد ہونے کے بعد بلیک وارنٹ جاری کردیئے گئے۔ دو بھائیوں سمیت پانچوں قیدیوں کو آئندہ ہفتے پھانسی دی جائے گی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے حکام کے مطابق صدر پاکستان ممنون حسین نے سنٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے پانچ قیدیوں علی گل ،میرو ،میر حمزہ ،زمان اور محمد اسماعیل کی رحم کی آخری اپیل
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے حب اور پنجگور میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹےئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع پر حب کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل طاہر عظیم کے قتل کی ذمہ داری کالعدم تحریک پاکستان طالبان (ٹی ٹی پی) نے قبول کرلی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مٹھی: تھر میں غذائی غلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد رواں برس زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 155 ہو گئی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبربگٹی سے جمہوری وطن پارٹی ضلع کوئٹہ کے آرگنائزرمیرشمس کرد کی قیادت میں پارٹی عہدیداروں اورورکرزکی ملاقات وفد میں وطن یوتھ آرگنائزیشن کے صدرمحمدندیم کاکڑ،جنرل سیکرٹری عطاء الرحمن،ڈپٹی آرگنائزآغانعیم اوروطن اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیدارشامل تھے وفد نے گزشتہ روز پارٹی کارکردگی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے ملحقہ ایرانی سرحدی علاقے میں نامعلوم افراد نے ایرانی فورسز پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیاجبکہ ایک سال قبل سرحدی علاقے میں کالعدم تنظیم کے ہاتھوں اغواء کے بعد قتل کئے گئے ایرانی اہلکار کی لاش طویل عرصے کے بعد حکام کو مل گئی جو ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جعفرآباد کی تحصیل اوستہ محمد کے پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود گوٹھ نور محمد زہری میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب پیش آیا جہاں آسودہ بی بی اور علی بہار ولد رحیم مری کو سیاہ کاری۔ کے الزام میں قتل کیا گیا۔