سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ نہیں فاسٹ ٹریڈنگ ہوئی ہے، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ میر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ بی این پی (عوامی) کی خواہش ہے کہ صوبہ کے تمام قوم پرستوں کو اکٹھا کرکے آنے والے وقتوں میں عوام کو ایک اچھی اور مضبوط سیاسی فضاء قائم کریں



اختر مینگل راؤنڈ جاکر چلالگا کر پھر رکوع و سجدہ کی بات کریں ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈ ر مو لا نا عبدالواسع نے کہا ہے کہ نہ ہی کبھی ہم نے اختر مینگل کی امامت میں نماز پڑھی ہے اور نہ ہی انہوں نے ہمارے امامت میں نماز پڑھی ہے سجدے اور رکوع کہاں سے آگئے



’ڈی ویلیئرز کریز پر کھڑے رہے تو مشکل ہو جائے گی‘مصباح الحق

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی بولنگ ہفتے کے روز ایڈن پارک میں خطرناک بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز کا سامنا کرنے والی ہے اور پاکستان کے کپتان کے مطابق اس میچ میں کامیابی کے لیے ان کی وکٹ جلد حاصل کرنا نہایت ضروری ہوگا۔



سابق کرکٹرزکہتے ہیں کہ کچھ الگ سوچوں، تو کیا عرفان سے اوپننگ کراؤں، مصباح الحق

| وقتِ اشاعت :  


آکلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹرز بار بار یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کپتان کچھ الگ سوچے تو ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں عرفان سے اوپننگ کراؤں۔



ہمارے اکابرین نے ہمیشہ نظریات کی سیاست کی ہے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت ایک نظریاتی جماعت ہے جس نے ہمیشہ جس حمایت اورمخالفت کی کھل کرکی بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات میں اپنے اتحادیوں سے کیے گئے وعدوں کی لاج رکھی کیونکہ ہم اور ہمارے آکابرین نے ہمیشہ نظریاتی سیاست کی



سینٹ انتخابات ، بلوچستان میں اپ سیٹ ن لیگ کے سرداریعقوب ناصر کو آزاد امیدار سے شکست

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان میں سینٹ انتخابات کے دوران ایک اور اپ سیٹ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر سردار یعقوب خان ناصر ہار گئے اور آزاد امیدوار میر محمد یوسف بادینی کامیاب ہوگئے



نبیل گبول کا استعفی منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حلقہ این اے-246 سے منتخب ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن نبیل گبول کا استعفی منظور کر لیا۔