سڈنی: یوں تو اس جدید دور میں دل کو دہلا دینے والے واقعات اکثر رونما ہوتے ہی رہتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا آسٹریلیا میں جہاں سفاک ماں نے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی مصداق 5 روز برساتی نالے میں گزارنے کے بعد بھی بچہ معجزانہ طور زندہ بچ گیا۔
آسٹریلیا میں 5 روز تک برساتی نالے میں پڑا رہنے والا نوزائیدہ بچہ معجزانہ طورپر زندہ بچ گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :