ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس سے جھڑپ میں اہم طالبان کمانڈر ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چودھوان کی تحصیل پروآ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کا اہم عسکری کمانڈر ولید اکبر ہلاک جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہو گیا۔



نوازشریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ہو لیکن نوازشریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی۔



شریف برادران اپنے تکبر اور انا کی وجہ سے بند گلی میں آگئے ہیں، پرویز الٰہی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف اپنے تکبر اور انا کی وجہ سے بند گلی میں آگئے ہیں، اب ان کے لئے صرف استعفے کا ہی راستہ بچا ہے۔



کوئٹہ، ہوٹل پر دستی بم حملہ ایک شخص جاں بحق22زخمی ، سبی میں جعفرایکسپریس جبکہ وڈھ میں پل کے نیچے بم دھماکے

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں ہوٹل پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور بائیس افراد زخمی ہوگئے جبکہ سبی میں ریلوے اسٹیشن پر کھڑی جعفر ایکسریس میں بم دھماکے سے ٹرین کو جزوی نقصان پہنچا۔وڈھ میں بھی دھماکے سے پل کو نقصان پہنچا۔



وزیراعظم کا استعفیٰ لئے بغیر ہم بھی یہاں سے جانے والے نہیں ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک نواز شریف وزیر اعظم ہیں اس وقت تک انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی کیوں کہ یہ لوگوں کو خرید لیں گے۔



نیا پاکستان اس لئے جلد بنانا چاہتا ہوں تاکہ شادی کرلوں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ علی بابا چالیس چور کہنے والے جمہوریت کے 2 غازی آج اکٹھے ہوگئے جب تک وزیراعظم نواز شریف استعفی نہ دے دیں اس وقت تک اسلام آباد میں دھرنا جاری رہے گا۔



ہر قیمت پر آئین، قانون اور جمہوریت کا دفاع کریں گے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی طرف اٹھنے والے ہر قدم کو روکیں گے اور ہر قیمت پر آئین ، قانون اور جمہوریت کا دفاع کریں گے۔



الطاف حسین کو دھرنوں کے مقامات پر صفائی کے فقدان پر تشویش

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے حکومت سے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد کے لاکھوں شہریوں کو وبائی امراض سے محفوظ بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کیے جائیں۔