اردن، شام کے ساتھ سرحدی چوکیوں پر داعش کا کنٹرول، ’فوری فضائی امداد کی ضرورت ہے‘

| وقتِ اشاعت :  


عراقی حکومت نے امریکہ سے درخواست کی ہے کہ اسے فوری طور پر فضائی امداد فراہم کی جائے جبکہ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری خطے کے رہنماؤں سے بات چیت کی غرض سے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے ہیں۔



راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: شہر میں آئندہ 2 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ایئرپورٹ میں جھنڈے اور بینرز لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ آج رات سے جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بھی معطل کئے جانے کا امکان ہے۔



پاکستان میں حکومت ’’گلو بٹ‘‘ جیسے لوگ چلا رہے ہیں، ڈاکٹرطاہرالقادری

| وقتِ اشاعت :  


لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ملک میں خاندانی بادشاہت اور بدترین آمریت ہے پوری کی پوری حکومت گلو بٹ چلا رہے ہیں جبکہ پہلے الیکشن میں دھاندلی ہوتی تھی اب تو پورا الیکشن ہی خریدا جاتا ہے۔



میسی نے میدان مار لیا،ارجنٹینا اگلے مرحلے میں داخل،جرمنی اور گھانا کا میچ برا بر

| وقتِ اشاعت :  


پوٹزلا(آزادی نیوز)بر ازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے ایک مشکل مقابلے کے بعد ایران کو 1-0سے ہرا دیاجبکہ جرمنی اور گھاناکا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 2-2گول سے برا بر رہا۔ دونوں
ٹیمیں کھیل کے پہلے ہاف تک بغیر کسی گول سے برا بر تھی۔



کوسٹاریکا اور فرانس اگلے راؤنڈ میں داخل ،اٹلی کو شکست کا سامنا ، انگلینڈ باہر،

| وقتِ اشاعت :  


ساؤپولو(آزادی نیوز)برازیل میں جاری 20ویں فٹبال ورلڈکپ میں جمعے کو کھیلے جانے والے میچ میں کوسٹاریکا نے اٹلی کو اپ سیٹ شکست دیدی جبکہ فرانس نے سوئٹزرلینڈ کو5-2ہر ا دیا ۔ میچ کے 17ویں منٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والے اولیویئر جیروڈ نے ہیڈر کے ذریعے گیند گول کر کے