تہرات : انقلابی گارڈ کے نائب کمانڈر بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے کی صورت میں دشمن کے تمام سیاسی اور معاشی مفادات کو تباہ کیا جائے گا ہم دشمن کی چالوں اور حرکات پر روز وشب نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور ہم ہر وہ موقع استعمال میں لائیں گے