
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لگائے گئے کنٹینروں کو ہٹا کر تمام رکاوٹیں توڑ دیں جبکہ اس دوران پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنان کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں ڈنڈے لگنے سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لگائے گئے کنٹینروں کو ہٹا کر تمام رکاوٹیں توڑ دیں جبکہ اس دوران پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنان کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں ڈنڈے لگنے سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یروشلم : اسرائیل اور حماس کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد جمعہ کو فریقین میں ایک بار پھر تصادم شروع ہوگیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں دس سالہ بچہ ہلاک اور گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں سال بہ سال 7.88 فیصداور ماہانہ بنیادوں پر 1.7فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابل ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہلاک، جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مکہ المکرمہ: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر پاکستان سمیت مختلف اسلامی ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی عائد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں سیاسی قائدین نے جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین کو ہرصورت بالادست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: کیپٹل ڈولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر میں میٹرو بس کے لیے ایک اعشاریہ پانچ ارب روپے کی لاگت کے ڈپو تعمیر کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ سے پریشان نہیں ہونا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یروشلم:اسرائیل نے پیر کوغزہ میں سات گھنٹوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔