
ورلڈ کپ 2014 کے گروپ ڈی کے اہم میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کو 2 – 1 سے ہرا دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ 2014 کے گروپ ڈی کے اہم میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کو 2 – 1 سے ہرا دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیفا فٹبال ورلڈ کپ مقابلے میں گروپ سی کے ایک میچ میں آئیوری کوسٹ نے جاپان کو ایک کے مقابلے دو گولز سے ہرا دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیلیا(اسپورٹس ڈیسک) کسی دانشور نے کیا خوب کہا ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ اسپین کے خلاف ہالینڈ کی ٹیم کے ساتھ کچھ ایسے ہی ہوا عالمی کپ سے قبل ڈچ ٹیم کو اپنے گرل فرینڈز اور بیویوں سے ملنے پر پابندی عائد کی تھی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک بھر کے بیشترعلاقے جون کی آگ برساتی روایتی گرمی کی لپیٹ میں ہیں ایسے میں کئی کئی گھنٹوں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں آج صبح سے پولنگ جاری ہے۔ صدارتی امیدواروں عبداللہ عبداللہ اور ڈاکٹر اشرف غنی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیل میں 20ویں فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے دوسرے میچ میں چلّی نے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہالینڈ نے دفاعی چیمپیئن سپین کو گروپ بی کے پہلے میچ میں ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدیا ۔ہالینڈ کی جانب سے وین پرسی نے اور روبن نے دو دو جبکہ ڈی رج نے ایک گول اسکور کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سلواڈور / نٹال / کوئیبا: فٹبال ورلڈ کپ میں جمعے کو ڈچ ٹیم کی نگاہیں ورلڈ چیمپئن اسپین سے انتقام لینے پر مرکوز ہوں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیل نے فٹ بال کے 20ویں عالمی کپ کے پہلے میچ میں کروئیشیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: برازیل کے سفیر الفریڈو لیونی کا کہنا ہے کہ تقریباً 500 پاکستانی کل شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کو دیکھنے کے لیے برازیل جاسکیں گے۔