اسلام آباد: وزیر مملکت برائے بجلی و پانی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ واپڈا کے جس اہلکار کے اثاثے اس کی سرکاری حیثیت سے زیادہ ہوں گے اس کا معاملہ نیب کو بھیجا جائے گا۔
کرپٹ واپڈا اہلکاروں کامعاملہ نیب میں بھیجیں گے،عابد شیر علی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :