عالمی کپ کیلئے کئی ٹیموں کے اسکواڈز کااعلان ، انجرڈ فلکاؤ کولمبین اسکواڈ سے باہر

| وقتِ اشاعت :  


کیوٹو(اسپورٹس ڈیسک) ایکواڈور نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ مڈفیلڈر سیگونڈو کسیلو کو فٹنس مسائل سے نجات کے بعد سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ایکواڈور کی ٹیم گروپ ای میں شامل ہے جہاں اسے سوئٹزرلینڈ، فرانس اور ہونڈراس کے چیلنج کا سامنا ہوگا۔



انگلینڈ کے انتظامیہ کا ٹیم کے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میچز میں قومی ترانا پڑھنے پر زور

| وقتِ اشاعت :  


میامی (اسپورٹس ڈیسک) انگلش ٹیم انتظامیہ اور انگلینڈ ٹیم کے کوچ رائے اوڈسن نے کھلاڑیوں پر زور دیتے کہا کہ وہ عالمی کپ کے میچز کے دوران قومی ترانا پڑھے اور زیادہ سے زیادہ آواز میں پڑھاجائے



فیفا ورلڈ کپ وارم اپ میچز : بلجیم و امریکہ کی جیت ، جرمنی اور کیمرون کا میچ برابر

| وقتِ اشاعت :  


برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ روز چھ میچز کھیلے گئے اسرائیل نے ہونڈرس کو، امریکہ نے ترکی کو، بلجیم نے سویڈان کو شکست دیدی جبکہ سربیا اور پنامہ ، فرانس اور پیراگوائے کا میچ ایک ایک گول سے برابر جبکہ جرمنی کیمرون کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔



واسا کیسکو کا مقروض نکلا، درجنوں ٹیوب ویل کنکشنز منقطع ہونیکا خدشہ ، شہر میں پانی کا بحران پیدا ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (رپورٹ /مرتضیٰ زیب زہری) واسا بجلی بلز کی مد میں کیسکو کا دس کروڑ روپے سے زائد کا مقروض ہے ،درجنوں ٹیوب ویلوں کے کنیکشن منقطع ہونے کا خدشہ، کوئٹہ اور گردونواح میں پانی کی قلت میں اضافہ ،زیر زمین پانی سطح 12سو فٹ تک پہنچ گئی



بلوچستان یونائیٹڈ وویمنز فٹبال ٹیم کا ایک اور اعزاز، حاجرہ خان کا مالدیپ کلب سے معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(اسپورٹس )بلوچستان یونائیٹڈ وویمنز فٹبال ٹیم کی کھلاڑی اور کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستان ویمنز فٹبال کھلاڑی حاجرہ خا ن نے مالدیپ کے فٹبال کلب سن رائزر ہوٹل اینڈ ریسورٹ فٹبال کلب (ایس ایچ آر) سے معاہدہ کرلیا ۔



’’پیپلز پارٹی وفاق سے ورکنگ ریلیشن شپ پر نظرثانی کرسکتی ہے‘‘

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پبلک سیکٹرترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)سے سندھ کے11میگاپروجیکٹس کونکالنے کے معاملے پروفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کا عندیہ دے دیا ہے۔



ورلڈ کپ وارم اپ میچز : عالمی کپ سے قبل نیدر لینڈ اور میکسیکو کا شاندار آغاز

| وقتِ اشاعت :  


ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ شروع ہونے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے وارم اپ میچز میں الجزائر نے المارنیہ کو، رومانیہ نے البانیہ، نیدر لینڈ نے گانا کو، میکسیکو نے ایڈواڈور کو ہرادیا



برازیلین لیجنڈ پیلے کے بیٹے کو 33 سال کی سزا

| وقتِ اشاعت :  


لندن (اسپورٹس ڈیسک)برازیل کے مشہور فٹبالر پیلے کے بیٹے کو منشیات کی اسمگلنگ سے ملنے والی غیر قانونی رقم کو قانونی بنانے کے جرم میں 33 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایڈن ہو ایک ریٹائرڈ فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ وہ 1990 کی دہائی میں پیلے کے پرانے کلب سیٹوز میں گول کیپر تھے۔