
ٹوکیو(اسپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز سات میچز کھیلے گئے جس میں برازیل نے پانامہ کو، بوسنیا نے میکسیکو ، جاپان نے کوسٹا ریکا، یو اے ای نے جورجیا ، آسٹیریا نے چیک ری پبلک جبکہ سوئٹزر لینڈ نے پیرو کو ہرادیا ہے ۔