چلی اسکواڈ کا اعلان، قانونی مسائل کے شکار جونی ہریرا ٹیم میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


سین ٹیاگو (این این آئی) چلی نے ورلڈ کپ فٹ بال کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا اس کوارڈ میں قانونی مسائل کے شکار گول کیپر جونی ہریرا کو شامل کر لیا۔چلی کی عدالت جونی ہریرا کو غیر قانونی ڈرائیونگ کے کیس میں ہر مہینے پیشی کا حکم دیا



عالمی چیمپئن اسپین کو 23رکنی اسکواڈ کا اعلان میں مشکلات درپیش

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک) عالمی چیمپئن اسپین کو ورلڈ کپ کیلئے اپنے 23رکنی اسکوارڈ کااعلان کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ اسپین کے ٹیم کا اعلان آج 26مئی کو ہونا تھا جس کی تاخیر ہوئی ٹیم کی ابتدائی 23رکنی اسکواڈ کا اعلان 02جون کو متوقع ہے۔



کمائی کا نیا طریقہ، برازیلین سٹار رونالدینیو اپنا گھر کرائے پر دینگے

| وقتِ اشاعت :  


ریو ڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک)برازیلین اسٹار رونالدینیو نے پیسے کمانے کا نیا طریقہ سیکھ لیا۔ برازیل کے ورلڈ اسکوارڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد دو مرتبہ پلیئر آف دی ائیر رہنے والے رونالدینیو اپنا گھر ورلڈ کپ کے دوران کرائے



مہمند اور خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 8 ایف سی اہلکار شہید

| وقتِ اشاعت :  


مہمند ایجنسی / خیبر ایجنسی: دہشت گردوں نے مہمند اور خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرکے 8 ایف سی اہلکاروں کو شہید کردیا جبکہ پاک فوج نے بھی جوابی کارووائی کرکے 8 دہشت گردوں کو مار گرایا۔



عالمی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانیکی کوشش کروں گا، وین رونی

| وقتِ اشاعت :  


الگیریف(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سٹار کھلاڑی وین رونی نے کہا ہے کہ وہ اس عالمی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانیکی کوشش کرینگے۔ اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرینگے ان کے لئے یہ ایسا موقع ہے کہ وہ آخری دم تک اپنی جان لڑائینگے۔