کھلاڑی گھبراہٹ کی وجہ سے اچھا کھیل پیش نہیں کرپائے ، کپتان محمد حفیظ کی نئی منطق

| وقتِ اشاعت :  


میرپور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کے آغاز میں کھلاڑی گھبراہٹ کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے اچھا کھیل پیش نہیں کرسکے۔



چلی میں 8.2 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک، سونامی کی وارننگ جاری

| وقتِ اشاعت :  


سان تیاگو: چلی کے شمالی ساحلی علاقوں میں 8.2 شدت کے زلزلے سے5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ 2 میٹر اونچی لہریں ساحل سمندر سے ٹکرانے کے بعد چلی سمیت دیگر ممالک میں بھی سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔



چیمپنئز لیگ ،مانچسٹر یونائیٹڈ اور بائرن میونخ آج مد مقابل ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


لندن(آزادی نیوز) یورپین چیمپن لیگ فٹبال کے سلسلے میں آج دو کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائینگے ۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کا مقابلہ بائرن میونخ سے جبکہ بارسلونا کا مقابلہ ایتھلیٹکو میڈرڈ سے ہوگا