
کراچی: سندھ حکومت نے ایک بار پھر لیاری گینگ وار کے دو ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت نے ایک بار پھر لیاری گینگ وار کے دو ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اگر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل چالیس سے وابستہ رہنا ہے تو اسے افغان عسکریت پسندوں سے اپنے تعلقات منقطع کرنا ہوں گے۔ جمعے کو سینیٹ میں ان خیالات کا اظہار اپوزیشن رہنماؤں نے کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر حکومت کی مسلسل خاموشی انتہائی معنی خیز ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کولکتہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر رہے اور سب کچھ طے شدہ حکمت عملی کے تحت ہوا تو آئندہ برس پاکستان بھارت سے سیریز کی میزبانی کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تھری جی اور فور جی موبائل ٹیکنالوجی کے لئے 4 موبائل کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا، جدید ٹیکنالوجی کی نیلامی 23 اپریل کو ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: طالبان کمیٹی کےسربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ مذکرات کی کامیابی کے لئے حکومت اور طالبان دونوں کو صبرو تحمل سے کام لینا چاہیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لند ن : ایک نئی رپورٹ کے مطابق انگلش کلب مانچسٹر سٹی کے فٹ بالر کھیلوں کی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کھلاڑی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں بازار مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سری نواسن کو بطور بی سی سی آئی صدر معطل کئے جانے کے خلاف دائر کی جانے والی درخواست مسترد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: وفاقی تحقیقاتی ادارے کے 7ماہ قبل بلیک لسٹ کیے گئے 62افسروں اوراہلکاروں کے خلاف بد عنوانی کی تحقیقات التواکا شکارہے۔