
پشاور: حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے سیز فائر کے اعلان کے بعد 100 سے زائد قیدیوں کو رہا کر دیا جن میں اکثریت کا تعلق انٹرمنٹ سینٹرز سے ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے سیز فائر کے اعلان کے بعد 100 سے زائد قیدیوں کو رہا کر دیا جن میں اکثریت کا تعلق انٹرمنٹ سینٹرز سے ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عوام کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں ناکامی، کم ڈیپازٹس، نقد رقم کی کمی کی وجہ سے مالیاتی نظام تباہ ہو سکتا ہے، افغان بینکوں کو سہارا دینے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، افغانستان میں مالیاتی نظام کی تباہی کے معاشی سماجی اثرات خطرناک ہونگے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مسلح فلسطینی کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ہائی وے پر ڈالروں سے بھرے ٹرک کا دروازہ حادثاتی طور پر کھل گیا جس سے سڑک پر ڈالروں کی برسات شروع ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں کے نتیجے میں کم ازکم سترہ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اناما: امریکا نے ایک بار پھر ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے پر زور دیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دے گا، ہم مسئلہ کے حل کے لیے سفارتی طریقہ کار استعمال کریں… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان حکومت نے آج سے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطین کی غزہ پٹی کی حکمران جماعت حماس پر برطانیہ نے پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سمیت دنیا بھرکی آبادی 7 ارب 90 کروڑہوگئی، چین آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے۔دنیا کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، 31 اکتوبر2011 کو آبادی 7 ارب تھی،10 سال میں 90 کروڑ کا اضافہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی تھینک ٹینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ دہائیوں میں چین نے عالمی مرکزی اداروں پر اپنا اثر رسوخ بڑھایا ہے، اس پرجانچ پڑتال کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔ مرکز برائے عالمی ترقی (سی جی ڈی) نے ایک رپورٹ میں کہا کہ چینی فرمز نے عالمی بینکوں کے پیش کردہ معاہدوں پر غلبہ حاصل کر رکھا ہے اور بیجنگ نے ان اداروں میں اپنا تعاون 66 ارب ڈالر تک بڑھایا ہے جبکہ جاپان امریکا کے بعد دوسرا بڑھا معاون ہے۔