عالمی اداروں میں چین کے غلبے کی جانچ پڑتال کی جانی چاہیے، تھنک ٹینک

| وقتِ اشاعت :  


امریکی تھینک ٹینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ دہائیوں میں چین نے عالمی مرکزی اداروں پر اپنا اثر رسوخ بڑھایا ہے، اس پرجانچ پڑتال کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔ مرکز برائے عالمی ترقی (سی جی ڈی) نے ایک رپورٹ میں کہا کہ چینی فرمز نے عالمی بینکوں کے پیش کردہ معاہدوں پر غلبہ حاصل کر رکھا ہے اور بیجنگ نے ان اداروں میں اپنا تعاون 66 ارب ڈالر تک بڑھایا ہے جبکہ جاپان امریکا کے بعد دوسرا بڑھا معاون ہے۔



صدی کا طویل ترین چاند گرہن

| وقتِ اشاعت :  


طویل  ترین چاند گرہن لگ گیا ہے  جو شمالی اور جنوبی امریکا، آسٹریلیا، یورپ اور ایشیا کے کئی ممالک میں دیکھا جائے گا۔  چاند، پونے چار گھنٹے تک سرخ نظر آئے گا۔



طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے ایک مراسلے میں امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگست میں کابل پر قبضے کے بعد ان کے ملک کے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے میں مدد کریں۔مراسلے میں طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پناہ گزینوں کے انخلا سے خبردار کیا۔